Talon News HD(@TalonNewsHD) 's Twitter Profile Photo

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن سے متعلق خبر آگئی ، بس بہت ہوگیا ۔۔۔فیصل کریم کنڈی غصے میں بھڑک اٹھے !!!

Ather Kazmi Ather Kazmi

account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پہلا خط لکھ دیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1352854

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پہلا خط لکھ دیا۔
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1352854
#Governor #KhyberPakhtunkhwa  #ptiofficial #AliAminGhandapur #FaisalKarimKundi #PPP
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے دونوں بڑوں کے اختلافات شدت اختیار کرگئے
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کے خیبرپختونخوا ہاؤس آنے پر پابندی لگادی

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ایک بار پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت دیتا ہوں، فیصل کریم کنڈی

account_circle
AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

زرداری سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کی بطور وزیراعلی نامزدگی پر بڑا سوال اٹھا دیا

account_circle