پیر عمردراز چشتی🌴#صوفی_ازم_لورز(@UM_AR_D) 's Twitter Profileg
پیر عمردراز چشتی🌴#صوفی_ازم_لورز

@UM_AR_D

‏‏‏اہلیسنت خدمت فاؤنڈیش سٹی شیخوپورہ

ID:1241611246065065985

calendar_today22-03-2020 06:23:02

3,8K Tweets

689 Followers

630 Following

خانزادہ حسن رضوی(@Its_Razvi) 's Twitter Profile Photo



پاکستان سنی تحریک مختلف رنگوں کے خوبصورت موتیوں سے بنی ایک تسبیح کی طرح ہے اور ان موتیوں کو یکجا کرنے میں میرے شہید قائد کے جانشین انجینئر ثروت اعجاز قادری بھائی مضبوط دھاگے کی مانند ہیں۔
خانزادہ حسن رضوی

#HBDSarwatEjaz #صوفی_ازم_لورز پاکستان سنی تحریک مختلف رنگوں کے خوبصورت موتیوں سے بنی ایک تسبیح کی طرح ہے اور ان موتیوں کو یکجا کرنے میں میرے شہید قائد کے جانشین انجینئر ثروت اعجاز قادری بھائی مضبوط دھاگے کی مانند ہیں۔ خانزادہ حسن رضوی
account_circle
خانزادہ حسن رضوی(@Its_Razvi) 's Twitter Profile Photo



⁦💞
جئے ہر پیر ، ہر عالم ، کہ اسی میں ہے اعجاز
جئے سلیم و عباس جئے سربراہ ثروت اعجاز
حسن رضوی
💞
Sarwat Ejaz Qadri Shahid Hussain

#HBDSarwatEjaz #صوفی_ازم_لورز ⁦💞 جئے ہر پیر ، ہر عالم ، کہ اسی میں ہے اعجاز جئے سلیم و عباس جئے سربراہ ثروت اعجاز حسن رضوی 💞 @SarwatEjaz @HafizShahid92
account_circle
PstTigerOfficel(@PstTiger) 's Twitter Profile Photo

شہر سلطان والو
آپ بیوہ کے ساتھ زیادتی کا ہی سوموٹو لے لو.
اس کے لیے بھی رات گئے تک اگر کوئی تھانے دار بات نہیں سن رہا تو لیٹ خسرو بختیار کی کال کرا کے فورا ایکشن لے لو.
اس مقدمہ کی پیروی کرنیوالے گھر کے سربراہ کو بھی تین روز قبل ملزمان نے قتل کر دیا ہے.

شہر سلطان والو آپ بیوہ کے ساتھ زیادتی کا ہی سوموٹو لے لو. اس کے لیے بھی رات گئے تک اگر کوئی تھانے دار بات نہیں سن رہا تو لیٹ خسرو بختیار کی کال کرا کے فورا ایکشن لے لو. اس مقدمہ کی پیروی کرنیوالے گھر کے سربراہ کو بھی تین روز قبل ملزمان نے قتل کر دیا ہے. #صوفی_ازم_لورز
account_circle
PstTigerOfficel(@PstTiger) 's Twitter Profile Photo



جلالی صاحب کے کسی ادارے یا مرکز کی طرف کوئی رافضی گیا تو انکی 'متعہ کی مشنریوں' کو آگ لگا دینگے

#صوفی_ازم_لورز جلالی صاحب کے کسی ادارے یا مرکز کی طرف کوئی رافضی گیا تو انکی 'متعہ کی مشنریوں' کو آگ لگا دینگے
account_circle
خانزادہ حسن رضوی(@Its_Razvi) 's Twitter Profile Photo


رسول اللہ ﷺ سےاس چیز کے بارے میں سوال کیا گیا جو لوگوں کو بکثرت جنت میں داخل کرے گی تو آپﷺ نے فرمایا:
'اللہ کا ڈر اور اچھے اخلاق'۔

پھر آپ ﷺ سے اس چیز کے بارے میں سوال کیا گیاجو لوگوں کو بکثرت جہنم میں داخل کرے گی تو آپ ﷺ نے فرمایا:
'منہ اور شرمگاہ'۔ جامع ترمذی

account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo


انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم علامہ مفتی عابد جلالی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان، لواحقین و متعلقین و متوسلین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

#صوفی_ازم_لورز انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم علامہ مفتی عابد جلالی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام پسماندگان، لواحقین و متعلقین و متوسلین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
account_circle