Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profileg
Allama Tahir Raza Qadri

@GrwTahir

https://t.co/sdPdwIJYSV

ID:1219285132089098240

calendar_today20-01-2020 15:47:08

13,2K Tweets

5,6K Followers

5,7K Following

Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

کامل الحیاء والایمان، ذو النورین سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ایسے صحابی کی شان میں ادنی سی بے ادبی محرومی، شقاوت اور بدبختی کی دلیل ھے۔ اللہ کریم ھمیں تمام عمر اھل بیت کرام اور صحابہء عظام کا ادب بجا لانے والوں میں رکھے۔

account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

علم دین وہ نعمت ہے جس کے آگے دنیا جہان کی تمام نعمتیں ہیچ اور بے وقعت ہیں
۔
۔
۔یہ جملہ کیسا ہے؟

علم دین وہ نعمت ہے جس کے آگے دنیا جہان کی تمام نعمتیں ہیچ اور بے وقعت ہیں ۔ ۔ ۔یہ جملہ کیسا ہے؟ #علم
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

ویلنٹائن ڈے کا مکمل بائیکاٹ کریں
بلکہ حیا ڈے کے طور پر اسلامک پیغام دیں

ویلنٹائن ڈے کا مکمل بائیکاٹ کریں بلکہ حیا ڈے کے طور پر اسلامک پیغام دیں
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

آج 3شعبان14فروری2024 میرے والد مرحوم علیہ الرحمہ کا 21واں سالانہ ختم پاک و ایصال ثواب کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب رات 8بجے تا9بجے ہو گی دورانیہ صرف ایک گھنٹہ ہے وقت کی پابندی ہو گی ان شاءاللہ

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا

باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا

اللہ پاک حق گو نوجوان عالم دین مفتی سلمان ازہری صاحب اور انڈیا کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور رہائی عطا فرمائے

#ReleaseSalmanAzhari توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم سَو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا اللہ پاک حق گو نوجوان عالم دین مفتی سلمان ازہری صاحب اور انڈیا کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور رہائی عطا فرمائے
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

مدرسے کا مدرس تشدد کرے تو میڈیا،ادارے,اعلٰی افسران پولیس سب ایکشن لیں اورمحکمانہ کاروائی
مگر میراثی تشدد کرے ملازم پر بوتل غائب ہونے پر۔۔۔ کہتا ہے پیر کا دم کیا ہوا پانی تھا اوہ پیر فوت ہو گئے تھے جو جوتے ملازم پر برسائے

#RahatFatehAliKhan مدرسے کا مدرس تشدد کرے تو میڈیا،ادارے,اعلٰی افسران پولیس سب ایکشن لیں اورمحکمانہ کاروائی مگر میراثی تشدد کرے ملازم پر بوتل غائب ہونے پر۔۔۔ کہتا ہے پیر کا دم کیا ہوا پانی تھا اوہ پیر فوت ہو گئے تھے جو جوتے ملازم پر برسائے

آج 6 رجب المرجب
سُلطانُ الہِند، عطائے رسول، خواجہ غریب نواز معین الدّین حسن چِشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا یومِ وصال ہے
خوب تذکرہ و ایصالِ ثواب کیجئے

#صوفی_ازم_لورز آج 6 رجب المرجب سُلطانُ الہِند، عطائے رسول، خواجہ غریب نواز معین الدّین حسن چِشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا یومِ وصال ہے خوب تذکرہ و ایصالِ ثواب کیجئے
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

احباب سے التماس دعا ہے مالک کریم زندگی کے تمام گناہ معاف فرمائے اور بقیہ زندگی نیکیوں میں ثابت قدم رکھے ۔ آمین

#صوفی_ازم_لورز احباب سے التماس دعا ہے مالک کریم زندگی کے تمام گناہ معاف فرمائے اور بقیہ زندگی نیکیوں میں ثابت قدم رکھے ۔ آمین
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

چاند نظر آگیا ہے
یکم رجب المرجب 13جنوری بروز ہفتہ ہے
جبکہ
*شب معراج 07 فروری بدھ اور جمعرات*
کی درمیانی شب ہے

#صوفی_ازم_لورز چاند نظر آگیا ہے یکم رجب المرجب 13جنوری بروز ہفتہ ہے جبکہ *شب معراج 07 فروری بدھ اور جمعرات* کی درمیانی شب ہے
account_circle
Allama Tahir Raza Qadri(@GrwTahir) 's Twitter Profile Photo

مفتی محمد رضاءالمصطفٰے ظریف القادری صاحب کی اہلیہ مرحومہ کے ختم قل میں صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب حافظ طاہر رضا قادری , ڈویژنل صدر قاری محمد بوٹا جٹ،ضلعی صدر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن رضوی،ضلعی جنرل سیکرٹری قاری فیصل سلطانی ودیگر احباب وفد کے ساتھ شرکت کی

#صوفی_ازم_لورز مفتی محمد رضاءالمصطفٰے ظریف القادری صاحب کی اہلیہ مرحومہ کے ختم قل میں صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک وسطی پنجاب حافظ طاہر رضا قادری , ڈویژنل صدر قاری محمد بوٹا جٹ،ضلعی صدر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن رضوی،ضلعی جنرل سیکرٹری قاری فیصل سلطانی ودیگر احباب وفد کے ساتھ شرکت کی