Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profileg
Aurangzeb Yousaf

@Zebeys

ID:1327882396717510657

calendar_today15-11-2020 07:53:56

768 Tweets

110 Followers

253 Following

Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

اج وہ پٹواری کہاں غائب ہیں جو آج نیازی کو نا اہل کروانے کے چکر میں پورا دن مٹھائیاں لینے کے لیے لائن میں کھڑے رہے

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

مارکیٹ چیک کریں چاول آٹا چینی ائل تمام لوازمات کو PDM نام کی اگ لگی ہے راکھ عوام کے چہروں پر دھول جما رہی ہے یہ بے ضمیر ٹولہ خاموش تماشائی جھوٹی تسلیاں دیتا دیکھائی دیتا ہے

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو ایسا لگ رہا ہے نون لیگ کے ساتھ پرینک ہو گا کیوں کہ الیکشن کے لیے حالات بالکل ان کے لیے سازگار نہیں ہیں کوئی معجزہ بچا لے تو نہیں کہہ سکتے باقی اللہ ہی حافظ ہے

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا گرفتاری کی خبر دینے والے پٹواریوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
🤣🙈😂

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

نا آپ معیشت ٹھیک کر پا رہے ہیں نا اس لنگڑے کو سنبھال پا رہے ہیں تو حکومت میں کس لیے بیٹھے ہوئے ہیں

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ اس لاڈلے کے آگے بے بس کیوں اگر یہی حالات رہےتو الیکشن میں کامیابی دور دور تک نظر نہیں آ رہی قیادت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کو جلد پاکستان واپس آنا چاہیے ۔۔

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب پارٹی اگر بچانا ہے پاکستان آنا پڑے گا نہیں تو حالات آؤٹ آف کنٹرول ہو رہے ہیں

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

ہمارے قیادت لندن میں جس کی سزا آج پارٹی پاکستان میں بھگت رہی ہے تمام رزلٹ آپ کے سامنے ہیں

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

صرف نام کی حکومت غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اگر آپ سے حکومت نہیں چل رہی چھوڑ دیں عمران خان کا غصہ غریب عوام پر نہ نکالے 😭

account_circle
Aurangzeb Yousaf(@Zebeys) 's Twitter Profile Photo

جذباتی مسلم لیگی بہن بھائیوں سے گزارش ہے مٹھائی کا آرڈر ابھی نہ دیں حالات سازگار نہیں لگ رہے

account_circle