ذوالفقار احمد(@Zulfi586) 's Twitter Profileg
ذوالفقار احمد

@Zulfi586

ID:1354390734267408384

calendar_today27-01-2021 11:28:25

25,2K Tweets

3,2K Followers

2,4K Following

Mohammad Shahzaib(@shahzeb___) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ سچ ہے کہ شیطان کو رمضان المبارک میں زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے؟
مینے بھی سنا اس کا کام ہمیشہ اللہ کے نیک بندوں کو ہدایت کے راستے سے بھٹکا کر بدی کی طرف راغب کرنا ہے۔

ویسے رائے دیں جو مانتا ہے ایسا ہی ہوگا وہ ریٹویٹ کریں۔

account_circle
ꪑ💔ƙ(@M_k_391) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو رنگوں کی طرح..
لگتی ہے دنیا ساری..

رنگ، رنگوں میں ملیں..
رنگ بدل جاتے ہیں۔۔

💯😍😍

مجھ کو رنگوں کی طرح.. لگتی ہے دنیا ساری.. رنگ، رنگوں میں ملیں.. رنگ بدل جاتے ہیں۔۔ #M_k_47 💯😍😍
account_circle
𝙉𝘼𝙕𝙄𝙎𝙃 𝘽𝘼𝙇𝙊𝘾𝙃 🇵🇰(@Nazish__Says) 's Twitter Profile Photo

ہمیں جن سے محبت ہو اُن سے رابطے کے لیے کسی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں ہوتی محبت میں سچائی اور خلوص ہو تو دل کا دل سے رابطہ خود بخود ہو جاتا ہے ایک دل کی پریشانی دوسرے دل تک نہ پہنچے تو سمجھ لیں محبت میں کھوٹ نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ کمی ضرور ہے✍️

ہمیں جن سے محبت ہو اُن سے رابطے کے لیے کسی جدید ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں ہوتی محبت میں سچائی اور خلوص ہو تو دل کا دل سے رابطہ خود بخود ہو جاتا ہے ایک دل کی پریشانی دوسرے دل تک نہ پہنچے تو سمجھ لیں محبت میں کھوٹ نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ کمی ضرور ہے✍️ #نـــازشــــــں
account_circle
Noshin🦋(@NIA97622332) 's Twitter Profile Photo

بھلا دیں گے آپ کو تھوڑا صبر تو کیجئے
آپ جیسا ہونے میں تھوڑا وقت تو لگے گا

account_circle
𝔐𝔢𝔥𝔞𝔯 𝔐𝔞𝔥(@Itx_mah00) 's Twitter Profile Photo

🍁﷽🍁

💞أللهم صــــــــــل علي محمــــــــــــــدوعلي آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد🍃

🍃أللـــــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علي ابرهـــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد💞

🌷السلام علیکم🌷

🍁﷽🍁 💞أللهم صــــــــــل علي محمــــــــــــــدوعلي آل محمدكماصليت علي ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد🍃 🍃أللـــــــــــــــهم بارك علي محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علي ابرهـــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد💞 🌷السلام علیکم🌷
account_circle
Crypto king portal king 👑(@Crypto_King_P) 's Twitter Profile Photo

جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں

کھووں گا، کڑھتا رہوں گا، پاوں گا ،پچھتاوں گا 💔🍂😥

جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں کھووں گا، کڑھتا رہوں گا، پاوں گا ،پچھتاوں گا 💔🍂😥
account_circle
ملک بابر(@MalikBa83606876) 's Twitter Profile Photo

تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں,
🥀🥀

تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں, 🥀🥀
account_circle
🇵🇰 مجنون 🇵🇰(@Klair003) 's Twitter Profile Photo

تيری پہلی نظر نے کيا کام کيا
دل مضطر کو ميرے پريشان کيا
ميں جانتا تھا وصل کے لطف کا مزہ
فراق نے تيرے مجھے کوذۂِ زندان کيا
مجھے بھول کر تم کہاں کھوگئ؟
ہجر مسلسل نے ميراآخری سامان کيا
'مدثر' بھی تيرا چاہنے والا ہی تھا
تم نے دلا کر ياد يہ احسان کيا


✍️🇵🇰 مجنون 🇵🇰

تيری پہلی نظر نے کيا کام کيا دل مضطر کو ميرے پريشان کيا ميں جانتا تھا وصل کے لطف کا مزہ فراق نے تيرے مجھے کوذۂِ زندان کيا مجھے بھول کر تم کہاں کھوگئ؟ ہجر مسلسل نے ميراآخری سامان کيا 'مدثر' بھی تيرا چاہنے والا ہی تھا تم نے دلا کر ياد يہ احسان کيا #نمود_عشق #مجنونیاں ✍️@Klair003
account_circle
💕 Waԛaʂ aฝaɳ 💕(@1Awnn) 's Twitter Profile Photo

آج کی پہلی پروموشن💞
میری پروموشن صرف ریٹیوٹ والوں کی ہوتی ہے💯 ریٹیوٹ کریں اور فالورز میں شاندار اضافہ پائیں🔄💯
@Mwa255

@Mah_3z
ذوالفقار احمد
@Rubina__Dayal
@_sanaNiazi_
kim momina
@A_W_A_N__
@call_me_sunki
@MAHMAL_
@AleeyaAleey1
عـــــAliــــلی

@shja_v
@Mwa155

account_circle
CRYPTO LION TEAM || AMA + Space 🚀(@Thecrypto_lion) 's Twitter Profile Photo


دوسری جانب سوشل میڈیا وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی کلمات سے بھر گیا اور ’عمران خان وائس آف کشمیر‘ عالمی پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
Syed Majid Hussain🍁 Team PakAlpha

#پاکستان_اورخان_ہماری_جان دوسری جانب سوشل میڈیا وزیراعظم عمران خان کے لیے تعریفی کلمات سے بھر گیا اور ’عمران خان وائس آف کشمیر‘ عالمی پینل پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ @SHAHKK14 @TeamPakAlpha_
account_circle
CRYPTO LION TEAM || AMA + Space 🚀(@Thecrypto_lion) 's Twitter Profile Photo


ایک نجی نیوزچینل کوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ملک سیاحت کے شعبہ میں بڑی صلاحیتوں سے مالامال ہے جس سے بڑے پیمانے پرآمدنی حاصل کی جاسکتی ہے
Syed on X 🍁 Team PakAlpha

#پاکستان_اورخان_ہماری_جان ایک نجی نیوزچینل کوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ملک سیاحت کے شعبہ میں بڑی صلاحیتوں سے مالامال ہے جس سے بڑے پیمانے پرآمدنی حاصل کی جاسکتی ہے @SHAHKK14 @TeamPakAlpha_
account_circle
CRYPTO LION TEAM || AMA + Space 🚀(@Thecrypto_lion) 's Twitter Profile Photo


وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تیزترترقی یقینی بنانے کے لئے سیاحت، زراعت، صنعتوں اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ملک کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے کاعزم ظاہرکیاہے
Syed on X 🍁 Team PakAlpha

#پاکستان_اورخان_ہماری_جان وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی تیزترترقی یقینی بنانے کے لئے سیاحت، زراعت، صنعتوں اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ملک کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے کاعزم ظاہرکیاہے @SHAHKK14 @TeamPakAlpha_
account_circle