𝕊𝕦𝕘𝕖𝕣 ℂ𝕒𝕟𝕕𝕪(@Candy517_) 's Twitter Profile Photo



اماں کی اچھی بھلی سروس کی چپل پھیری والے کو دیکر واوا سارا مرونڈا لیا تھا
اور
پھر اماں سے واوا ساری مار کھائی تھی
اور
یہی ہماری تھی
😁😁😁😁


account_circle
🇵🇰 مجنون 🇵🇰(@Klair003) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی میری آنکھ سے پوچھے کہ
اسے
روئے زمین پر سب سے خوبصورت شے کیا
لگتی ہے؟؟؟
تو میری آنکھ بے ساختہ کہہ اٹھے گی
تمہارا چہرہ۔😍❤️😍


Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂
🇵🇰 مجنون 🇵🇰

account_circle
🇵🇰 مجنون 🇵🇰(@Klair003) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ہے دل پہ ترے درد کا دهاوا بھی ہے
پر اداسی کا سبب اس کے علاوہ بھی ہے
کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے
جو مرا دکھ ہے مرے دکھ کا مداوا بھی ہے


Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂
جَھلاَّ
🇵🇰 مجنون 🇵🇰

account_circle
Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂(@_nm297) 's Twitter Profile Photo

اب تو لوٹ آؤ
کہ تمہارے انتظار میں رستہ تكتے تکتے مجھے نظر کی عینک لگ گئی
اور تمہاری یاد میں لوگ مجھے اب چَشمِش بولتے ہیں
🤭🤭



اب تو لوٹ آؤ
کہ تمہارے انتظار میں رستہ تكتے تکتے مجھے نظر کی عینک لگ گئی
 اور تمہاری یاد میں لوگ مجھے اب چَشمِش بولتے ہیں 
🤭🤭

#ہیر_کی_سالگرہ
#مجنونیاں
#قومی_زبان
account_circle
𝕊𝕦𝕘𝕖𝕣 ℂ𝕒𝕟𝕕𝕪(@Candy517_) 's Twitter Profile Photo

Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂 مان نہ مان میں تیرا مہمان
اس ٹائپ کے لوگ ہمیشہ تتے توے پہ بیٹھے اپنی محرومیوں کا بدلہ یوں ہی بھڑاس نکال کے لیتے ہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ویڈیو انجوائے کرو بس

account_circle
Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂(@_nm297) 's Twitter Profile Photo

ایک دن میں نے اُس سے پوچھا
تمہیں دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف کیا چیز دیتی ہے ؟
تو کہنے لگا ۔۔۔ تمہارا رونا،
اور اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات ! مجھ سے رخصت ہوتے وقت تمہارے ہاتھوں کا کانپنا

Pₐᵢₙ Cₐₘ 🎂ᴴᵃᵖᵖʸ ᴮᴰᵃʸ@ᴴᵉᵉʳᴮᴹᵃˡⁱᵏ🎂
🇵🇰 مجنون 🇵🇰
𝕊𝕦𝕘𝕖𝕣 ℂ𝕒𝕟𝕕𝕪




ایک دن میں نے اُس سے پوچھا
تمہیں دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف کیا چیز دیتی ہے ؟
تو کہنے لگا ۔۔۔ تمہارا رونا،
 اور اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ بات ! مجھ سے رخصت ہوتے وقت تمہارے ہاتھوں کا کانپنا

@_nm297
@Klair003
@Candy517_

#15th_june
#ہیر_کی_سالگرہ
#مجنونیاں
#قومی_زبان
account_circle