Nisar Awan Official(@__pti0) 's Twitter Profileg
Nisar Awan Official

@__pti0

♤♤اچھائی کا ساتھ اس لئے دو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤

♤♤برائی کی مخالفت اس لئے کرو کیونکہ وہ اس قابل ہے♤♤
https://t.co/ViUm7owW9h

ID:1577720296370540544

calendar_today05-10-2022 18:00:19

52,6K Tweets

2,5K Followers

2,3K Following

Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کو اس حملے پہ شدید ترین ردعمل دینا ہوگا ورنہ انتشاری ٹولہ پھر سے ہاوی ہوجائے گا

عدلیہ کو اس حملے پہ شدید ترین ردعمل دینا ہوگا ورنہ انتشاری ٹولہ پھر سے ہاوی ہوجائے گا
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

ویسے ہر کرپشن مال چھپانے والے سکینڈل میں چوہدری نظام دین صاحب کے قریبی لوگ ہی کیوں ہوتے ہیں۔

نظام دین صاحب کو کرپشن پسند ہے یا کرپٹ ؟ یا پھر جو کرپٹ ہوتا ہے اسے کنٹرول کرنا آسان ہے۔

account_circle
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے)(@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

جدوں نٹ وڑ جاوے تے بندہ سوشل میڈیا تے ککھ دا نہیں ریندا
متفق ہونا ضروری نہیں 🤣🤣

account_circle
Fahim Akhtar Malik(@writetofahim) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا نے پریس کانفرنس تو کرلی معلوم نہیں کس کی ترجمانی کررہے تھے مگر اب جناب توہین عدالت کی فکر کریں۔۔۔

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب پانامہ پر پریشان نہ ہوں لوگ چند دن میں بھول جائیں گے : خواجہ آصف

تمہارے باپ کا مال ہے کہ لوگ بھول جائیں : عمران خان

کچھ یاد آیا ؟

account_circle
Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ(@SalmanAkramRaja) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کو فیصل واوڈا کے گلے میں پٹہ ڈالنا آتا ہے۔

تھوڑا صبر کریں

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

ڈنمارک جا کر وکیل صاحب کہیں کہ میں نہیں آسکتا ، تو ہم کیا کریں گے ، آپ رضوان عباسی سے بات کریں ان سے کہیں ویڈیو لنک کے ذریعے آجائیں—-وکیل سلمان اکرم راجہ

عباسی صاحب کی فیملی ڈنمارک میں رہتی ہے انہوں نے کل عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ ان کی پرسنل مصروفیت ہے—-معاون وکیل رضوان عباسی…

account_circle
Adil Raja(@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس آئی کی بدمعاشی اور بیغیرتی پکڑی جائے تو ہمیشہ ایک ہی دفاع ہوتا ہے، 'ثبوت نکالو'، پھر ثبوت سامنے آئے، جیسے گواہ تو اسے اٹھا لیا جاتا ہے، اور کچھ عرصے بعد پریس کانفرنس کروا دی جاتی ہے!

account_circle
Maria بلوچ(@MariaBalochPK) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ حسن پرست نہیں کوئی آپ کا عاشق نہیں یا آپ کسی کے عاشق نہیں یا حسین چہرے اپکو اٹریکٹ نہیں کرتے موسیقی کے دلدادہ نہیں، شاعری کا ذوق نہیں رکھتے، کائنات کے حسن سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو پھر دنیا میں آپ صرف اناج کھانے آئے ہیں ؟

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

درست کہا ،دنیا بھر میں جرائم پر قانون کے مطابق سزائیں ہوتی ہیں یا قوانین کو مزید سخت کیا جاتا ہے ،
ہمارے ہاں جرائم سامنے آنے پر قوانین میں ترامیم کرکے چوروں ،ڈاکووں اور لٹیروں کو کلیئر کر دیا جاتا ہے ۔

درست کہا ،دنیا بھر میں جرائم پر قانون کے مطابق سزائیں ہوتی ہیں یا قوانین کو مزید سخت کیا جاتا ہے ، ہمارے ہاں جرائم سامنے آنے پر قوانین میں ترامیم کرکے چوروں ،ڈاکووں اور لٹیروں کو کلیئر کر دیا جاتا ہے ۔
account_circle
عدن شاہ(@Adan_shaa) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بدصورت ہیں آپ کے کرتوتوں نے آپکو لوگوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا تو اس میں Ahmad Farhad کا کوئ قصور نہیں ہے۔
اپنے کرتوت اپنے اعمال درست کریں۔
آج بھی کیمرے توڑ کر ریکارڈنگ اٹھانے کیلئے میجر شہریار آیا تھا یا اب کی بار کسی حوالدار کی ڈیوٹی لگی تھی۔

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کل ایسا کچھ نہیں ہو گا
اور تب تک نہیں ہو گا
جب تک آپ لوگوں کی ٹانگوں میں جان نہیں آ جاتی کچھ کرنے کیلئے

کل ایسا کچھ نہیں ہو گا اور تب تک نہیں ہو گا جب تک آپ لوگوں کی ٹانگوں میں جان نہیں آ جاتی کچھ کرنے کیلئے
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

کئی مقدمات کے بعد آج القادر ٹرسٹ کیس بھی فارغ۔ باقی رہ گئے 2
ایک سائفر اور دوسرا عدت نکاح کیس

account_circle