Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profileg
Sadii K

@Sadii5k

follow me for 100% follow back

ID:1749316953033080832

calendar_today22-01-2024 06:27:47

3,7K Tweets

4,3K Followers

5,6K Following

Follow People
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

🍁بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🍁

✨ السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ✨

˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*💫🍂صبح بخیر🍂💫 ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*

✅تین انسان تین چیزوں سے محروم رہتے ہیں۔

◀️1۔۔۔ غصے والا صحیح فیصلے سے

◀️2۔۔۔ جھوٹا عزت سے

◀️3۔۔۔ جلد باز کامیابی سے

🍁بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🍁 ✨ السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ✨ ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚*💫🍂صبح بخیر🍂💫 ˚*•̩̩͙✩•̩̩͙*˚* ✅تین انسان تین چیزوں سے محروم رہتے ہیں۔ ◀️1۔۔۔ غصے والا صحیح فیصلے سے ◀️2۔۔۔ جھوٹا عزت سے ◀️3۔۔۔ جلد باز کامیابی سے #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

**✿❀ 💫 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💫 ❀✿**
︵‿︵‿︵‿︵ایمان بخیر زندگی ! ︵‿︵‿︵‿︵
سچے لوگوں کو غصہ جلدی آجاتا ہے۔ جب کہ منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں۔
💖 اللہ نگہبان💖

**✿❀ 💫 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💫 ❀✿** ︵‿︵‿︵‿︵ایمان بخیر زندگی ! ︵‿︵‿︵‿︵ سچے لوگوں کو غصہ جلدی آجاتا ہے۔ جب کہ منافق لوگ منہ پر مسکراہٹ اور دل میں غصہ رکھتے ہیں۔ 💖 اللہ نگہبان💖 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

✧༺♥༻∞ السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ ✧༺♥༻∞
'ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ'
آمین💞
عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے💫💫

✧༺♥༻∞ السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ ✧༺♥༻∞ 'ایمان بخیر زندگی ھو ھمیشہ' آمین💞 عبادتیں تسبیح سے مشروط نھیں، نیتوں کی پابند ھوتی ھیں، نیتوں میں کھوٹ ھو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے💫💫 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

🌿🍂🍁🍀 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀🍁🍂🌿
💫💫💫💫💫💫 ⛈️ 🌤️ صبح بخیر! 🌤️ ⛈️💫💫💫💫💫💫💫
اس شخص کو کوٸی نہیں بدل سکتا ہے جس کو اپنے اندر کوٸی غلطی نظر نہ آتی ہو۔
اللہ نگہبان

🌿🍂🍁🍀 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍀🍁🍂🌿 💫💫💫💫💫💫 ⛈️ 🌤️ صبح بخیر! 🌤️ ⛈️💫💫💫💫💫💫💫 اس شخص کو کوٸی نہیں بدل سکتا ہے جس کو اپنے اندر کوٸی غلطی نظر نہ آتی ہو۔ اللہ نگہبان #X_promo
account_circle
H_S_K(@H_S_Ka) 's Twitter Profile Photo

⋇⋆✦⋆⋇ السلام وعلیکم !⋇⋆✦⋆⋇
╔. ■ .═══════╗
صبح بخیر
╚═══════. ■ .╝

لہجے کی سختی ، دل کی سختی سے منسلک ہے ۔ دل کی سختی اللہ سے دُوری کی دلیل ہے ۔ اور جو اللہ کا مُقرب نہیں ہوسکتا وہ مخلوق کا مُقرب نہیں ہوسکتا ۔
X_promo #

⋇⋆✦⋆⋇ السلام وعلیکم !⋇⋆✦⋆⋇ ╔. ■ .═══════╗ صبح بخیر ╚═══════. ■ .╝ لہجے کی سختی ، دل کی سختی سے منسلک ہے ۔ دل کی سختی اللہ سے دُوری کی دلیل ہے ۔ اور جو اللہ کا مُقرب نہیں ہوسکتا وہ مخلوق کا مُقرب نہیں ہوسکتا ۔ X_promo #
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫💫اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ💫💫
💖 صبح بخیر 💖
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں
جو اُنھیں اللہ تعالی نے عطا کی ہیں۔

💫💫اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ💫💫 💖 صبح بخیر 💖 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سُکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شُکر کرتے ہیں جو اُنھیں اللہ تعالی نے عطا کی ہیں۔ #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ, صبح بخیر!

دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے
جو دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے
الله تعالیٰ کے پاس پہنچ جاتی ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ, صبح بخیر! دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے جو دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے الله تعالیٰ کے پاس پہنچ جاتی ہے #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

✨السلام علیکم !!🌴
✨صبح بخیر زندگی🌴
ہم میں سے زندہ وہ ہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا اور دلوں میں زندہ وہ ہی رہتےہیں جو خیر باٹتے ہیں، محبتیں باٹتے ہیں، آسانیاں باٹتے ہیں, اللہ آپ کو تینوں خوبیوں سے نوازے-
آمین یا رب العالمین🤲

✨السلام علیکم !!🌴 ✨صبح بخیر زندگی🌴 ہم میں سے زندہ وہ ہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا اور دلوں میں زندہ وہ ہی رہتےہیں جو خیر باٹتے ہیں، محبتیں باٹتے ہیں، آسانیاں باٹتے ہیں, اللہ آپ کو تینوں خوبیوں سے نوازے- آمین یا رب العالمین🤲 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫اسلام علیکم !!
بے بسی کے دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں، ناکامی کے بارے میں زیادہ نہ سوچا کرو، ایسی سوچیں ذہن کو لاغر اور کمزور بنا دیتی ہیں ، ناکامی کو نصیب سمجھ کر قبول کر لینا چاہیے، یہی زندگی ہوتی ہے جس کا دائرہ دیکھنے میں تو وسیع مگر سمجھنے میں محدود ہوتا ہے۔🌴

💫اسلام علیکم !! بے بسی کے دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں، ناکامی کے بارے میں زیادہ نہ سوچا کرو، ایسی سوچیں ذہن کو لاغر اور کمزور بنا دیتی ہیں ، ناکامی کو نصیب سمجھ کر قبول کر لینا چاہیے، یہی زندگی ہوتی ہے جس کا دائرہ دیکھنے میں تو وسیع مگر سمجھنے میں محدود ہوتا ہے۔🌴 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

💫بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌴
💫اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💕
ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللّہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تومیرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

💫بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🌴 💫اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💕 ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللّہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تومیرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم💖💖
عید کا دن ہے آیا
خوشیاں اور مسکراہٹیں لایا
آپ سب کو عید مبارک ہو
ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
“The day of Eid has arrived
Bringing happiness and smiles
Eid Mubarak to all of you
May lots of joys be bestowed upon you”
★━━━━━━━━━━━━━━━━━━★

اسلام علیکم💖💖 عید کا دن ہے آیا خوشیاں اور مسکراہٹیں لایا آپ سب کو عید مبارک ہو ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو “The day of Eid has arrived Bringing happiness and smiles Eid Mubarak to all of you May lots of joys be bestowed upon you” ★━━━━━━━━━━━━━━━━━━★ #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

عید کے آنے کی خوشی سے زیادہ رمضان کے جانے کا دکھ ہے۔
اگلے رمضان تک پتہ نہیں زندگی ہو یا نہ ہو
اللہ ہمیں بخش دے۔
آمین ثمہ آمین۔

عید کے آنے کی خوشی سے زیادہ رمضان کے جانے کا دکھ ہے۔ اگلے رمضان تک پتہ نہیں زندگی ہو یا نہ ہو اللہ ہمیں بخش دے۔ آمین ثمہ آمین۔ #X_promo
account_circle