Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profileg
Arshad Waheed Ch

@arshad_Geo

Host ; Geo Parliament: Special Correspondent Geo News/Columnist Daily Jang. Tweets are purely personal

ID:498725083

calendar_today21-02-2012 10:47:31

39,7K Tweets

225,4K Followers

576 Following

Emaan Noor(@Emaan_Noor5) 's Twitter Profile Photo

Ahsan Iqbal منافق کی نشانی : جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، عہد کرے تو بد عہدی کرے اور امانت دی جائے تو خیانت کرے

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

Stay strong Mian Iftikhar Husain
پوری قوم آپ اور بلور خاندان کی قربانیوں سے آگاہ ہے اور سیلوٹ پیش کرتی ہے جبکہ قوم ایسے چھاتہ برداروں کے ماضی اور حال سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہے بلکہ وہ ان کے مستقبل بارے بھی جان چکی ہے

account_circle
Yasir Pirzada(@YasirPirzada) 's Twitter Profile Photo

آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ jang.com.pk/news/838865

آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ jang.com.pk/news/838865
account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

انا للّٰہ وا انا الیہ راجعون، بہت افسوس ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے اور کاشف عباسی سمیت سب لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے آمین

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

کاش کبھی سارے سیاست دان بھی ذاتی اور پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر آئین شکنی کے خلاف ایک اکائی کا روپ دھار سکیں

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

بلغ العلےٰ بکمالہٖ
کشفَ الدُجیٰ بجمالہٖ
حسُنت جمیعُ خِصالہٖ
صلو علیہ و آلہٖ
امت مسلمہ کو عید میلادالنبی مبارک

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اورحکومت کی سیاست بس اتنی کہ اپوزیشن کے تین چاررہنماؤں نےروزانہ یکے بعد دیگرےپریس کانفرنس کر کےحکومت کونا اہل اورنکما قرار دینا جبکہ حکومتی وزراء اور ترجمانوں نے پریس کانفرنسز کے ذریعے اپوزیشن رہنماؤں کو چور ڈاکو اور مودی کا یار ڈکلئیر کرنا،دونوں کو عوام کی بس یہی فکر ہے

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن رہنما مرتضی جاوید عباسی نے کورم کی نشان دہی کر دی ، کورم پورا نہ ہونے سے قومی اسمبلی اجلاس جمعرات گیارہ بجے تک ملتوی

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کا خواجہ آصف کے وزیر اعظم کو کشمیریوں کا غدار قرار دینے کے الفاظ حذف کرنے جبکہ حکومتی وزراء کے چور ڈاکو کے الفاظ حذف نہ کرنے کے خلاف اپوزیشن کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کشمیریوں کا غدار ہے ، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار بیان

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

عوام کیلئے ایک اور بری خبر، 94 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور اینٹی ریبیز ویکسین کے دام بڑھ گئے، اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021 تک برقرار رہیں گی

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی میں آذر بائیجان پہ آرمینیا کے حملے کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ منظور

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

کیا قائد اعظم نے یہ خواب دیکھے تھے کہ یہاں پاپا جونز کے پیزے کھائے جائیں گے ؟ سردار اختر مینگل

account_circle
Arshad Waheed Ch(@arshad_Geo) 's Twitter Profile Photo

حربیار مری پر جب لندن میں دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ چل رہا تھا تو عمران خان نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی تھی ، تھوڑی سی سزا کے حقدار تو عمران خان بھی بنتے ہیں۔ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی میں بیان

account_circle
Asim Ali Rana(@AsimAliRana5) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan⁩ ⁦Waseem Abbasi⁩ ⁦Arshad Waheed Ch⁩ یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے

⁦@ImranKhanPTI⁩ ⁦@Wabbasi007⁩ ⁦@arshad_Geo⁩ یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے
account_circle