Akhunzada Chattan(@chattanppp) 's Twitter Profileg
Akhunzada Chattan

@chattanppp

ID:2173609571

calendar_today08-11-2013 17:29:23

3,9K Tweets

18,0K Followers

1,6K Following

Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر اخونزادہ چٹان کا سینیٹ کے ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام۔۔۔سینیٹ کیلئے ایک ارب تک دینا پڑتے ہیں ، زیادہ تر اسمگلر، ٹھیکیدار آتے ہیں ، اخونزادہ چٹان

Akhunzada Chattan

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملہ ہوا، کیا پیپلز پارٹی ان پر بھی مقدمہ کرنےکا مطالبہ کرے گی؟

Akhunzada Chattan
Khalid Jamil

account_circle
ABN NEWS(@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو ہمارے شہدا کے مجسموں کو زمین پر گرا کر کھسیٹا گیا ان کی بے حرمتی کی گئی ہم چاہتے ہیں ان لوگوں کوسزائیں ملیں، اخوانزادہ چٹان

Akhunzada Chattan
Khalid Jamil

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

ملکی مفاد کی خاطر پاکستان پیپلز پارٹی ہر مشکل فیصلے میں مسلم لیگ ن کا مکمل ساتھ دے گی۔
اخونزادہ چٹان
پاکستان پیپلز پارٹی

Syed Anwar Ul Hassan
Akhunzada Chattan
For complete show: youtu.be/VEkV_eCnTDo?si…

account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے۔
اخونزادہ چٹان
پاکستان پیپلز پارٹی

Syed Anwar Ul Hassan
Akhunzada Chattan
For complete show: youtu.be/VEkV_eCnTDo?si…

account_circle
Akhunzada Chattan(@chattanppp) 's Twitter Profile Photo

کل بروزہ ہفتہ بمورخہ 23 دسمبر 2023 بوقت 2 بجے میرے حجرہ پیپلز ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے تنظیم اور کنڈیڈٹ کا ایک مشترکہ پر یس کانفرس ہوگا۔
جس میں انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرینگے اور ورکروں کو ایئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے اور قوم سے حمایت کے اپیل کرینگے۔

کل بروزہ ہفتہ بمورخہ 23 دسمبر 2023 بوقت 2 بجے میرے حجرہ پیپلز ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے تنظیم اور کنڈیڈٹ کا ایک مشترکہ پر یس کانفرس ہوگا۔ جس میں انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرینگے اور ورکروں کو ایئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے اور قوم سے حمایت کے اپیل کرینگے۔
account_circle
Naeemullah Yousafzai(@Naeemullah78) 's Twitter Profile Photo

کیا الیکشن شفاف ہونے جارہے ہیں ؟ لوگ پی پی پی کو ووٹ کیوں دیں ؟ ن لیگ اور پی پی پی کے اختلافات کیوں ؟ فاٹا انضمام سے قبائلیوں کو کیا فایدہ پہنچا ؟ رہنما پی پی پی ، مشیر بلاول بھٹو زرداری اخونزادہ چٹان کا تفصیلی انٹرویو بہت جلد ! Akhunzada Chattan youtube.com/@KhabercomNews پر ۔۔

کیا الیکشن شفاف ہونے جارہے ہیں ؟ لوگ پی پی پی کو ووٹ کیوں دیں ؟ ن لیگ اور پی پی پی کے اختلافات کیوں ؟ فاٹا انضمام سے قبائلیوں کو کیا فایدہ پہنچا ؟ رہنما پی پی پی ، مشیر بلاول بھٹو زرداری اخونزادہ چٹان کا تفصیلی انٹرویو بہت جلد ! @chattanppp youtube.com/@KhabercomNews پر ۔۔
account_circle
PTV News(@PTVNewsOfficial) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں نے ان دہشت گردوں سے مذاکرات کیے ان سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔
اخونزادہ چٹان
پاکستان پیپلز پارٹی

Syed Anwar Ul Hassan
Akhunzada Chattan

account_circle
Mansoor Azam Qazi(@MansoorAzamQazi) 's Twitter Profile Photo

تین بار فیل ہونے والا چوتھی بار میں کیا کر لے گا؟ اقتدار میں لانے والوں سے پنگا لیں گے تو نقصان عوام کا ہوگا۔۔ پارٹیوں کے جوڑ توڑ اور سیاسی اتحاد پر رہنما پی پی پی اخونزادہ چٹان کا اہم تجزیہ ۔۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari(@BBhuttoZardari) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شانگلہ

شانگلہ ورکرز کنونشن میں آپ کی شرکت نے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مسائل کا حل صرف و صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ لائیں گے، آپ کی تنخواہ کو دوگنا کریں گے، کسانوں کو فصل کی اصل قیمت…

account_circle
PNN News(@pnnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی کسی صورت لاڈلے کیساتھ اتحاد نہیں کریگی
اخونزادہ چٹان پھٹ پڑے، تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

waqas walana Akhunzada Chattan PPP Pakistan Peoples Party - PPP

account_circle