Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profileg
Lahore Traffic Police

@ctplahore

Official Twitter account of Lahore Traffic Police.

ID:3185962746

linkhttp://www.ctplahore.gop.pk calendar_today05-05-2015 09:04:44

27,8K Tweets

118,8K Followers

10 Following

Follow People
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار.
ہیلمٹ حادثے کی صورت میں آپ کے سر کو جان لیوا ضربات سے محفوظ رکھتا ہے،
ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل ہرگز مت چلائیں، اپنی زندگی کی حفاظت کیجئے اور ہیلمٹ پہن کر اس کا اسٹریپ ضرورباندھیں

ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار. ہیلمٹ حادثے کی صورت میں آپ کے سر کو جان لیوا ضربات سے محفوظ رکھتا ہے، ہیلمٹ کے بغیر موٹرسائیکل ہرگز مت چلائیں، اپنی زندگی کی حفاظت کیجئے اور ہیلمٹ پہن کر اس کا اسٹریپ ضرورباندھیں
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

ریفک قوانین سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔

ریفک قوانین سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر لاہور ٹریفک پولیس شہریوں کی سہولت اور منعظم ٹریفک کے حصول کیلئے پرعزم، ڈیفنس موڑ کی ری ڈیزائننگ کےلئے سفارشات مرتب،پیک آورز میں سگنل فری ہونے سے ڈیفنس موڑ پر شدید ٹریفک کا دباؤ بڑھ جاتا ہے،ری ڈیزائننگ سے شہریوں کو آسانی اور قیمتی وقت محفوظ ہوگا

ٹریفک قوانین سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔

trafficpolice

ٹریفک قوانین سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔ #lahoretrafficpolice #lahore #PunjabPoliceOfficialPakistan #IGPunjab #GovtOfPunjab
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

.انا للہ وانا الیہ راجعون زخمی ٹریفک وارڈن عرفان اللہ شہید ہوگیا،محلے میں بچوں کی وجہ سے لڑائی ہورہی تھی کہ دونوں بھائی رفع دفع کرانے پہنچےتھے،ملزمان نے فائرنگ کرکے بھائیوں کو شدید زخمی کردیا تھا،سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا عرفان اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،

account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک قوانین کا مقصد سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔

trafficpolice

ٹریفک قوانین کا مقصد سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کے لیے ہیں، ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔ #lahoretrafficpolice #lahore #PunjabPoliceOfficialPakistan #IGPunjab #GovtOfPunjab
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

شکریہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور.
آئیے جانتے ہیں شہری لائسنس سینٹر اچھرہ کے متعلق کیا کہتے ہیں،

trafficpolice

account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہریوں سے بہتر
ٹریولنگ ٹائم کے حوالے سے لاہور کی ٹریفک میں بہتری،121 ویں درجے پر آگیا، لاہور میں ٹریولنگ ٹائم دنیا کے 120 ترقی یافتہ شہروں سے بہتر ہے، تجاوزات کے خاتمے اور رانگ پارکنگ کےخلاف کریک ڈاؤن سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی،

account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک قوانین شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے بنائے گئے ہیں، ون وے کی خلاف ورزی مت کریں، ٹریفک قوانین پر عمل کرکے اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں۔

trafficpolice

account_circle