PDMA Punjab Official(@PdmapunjabO) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں بڑھتی ہوئی گرمی ہیٹ ویو اور معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کا امکان!
ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا کی پی ڈی ایم اے کے پیشگی انتظامات بارے جیو نیوز سے گفتگو

punjab

account_circle
IWRPP(@IWRP_Punjab) 's Twitter Profile Photo

Project Director Mr. Zohaib Mushtaq attended Conference on Inclusive Just Energy transition at Galle. Presented of Project Improving Workforce Readiness, how it will create green jobs by training workforce in green technologies

Project Director Mr. Zohaib Mushtaq attended #ADB Conference on Inclusive Just Energy transition at Galle. Presented #Government of #Punjab Project Improving Workforce Readiness, how it will create green jobs by training workforce in green technologies
#icid_punjab #govtofpunjab
account_circle
Board of Revenue, Punjab(@BoardRevenue) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے تباہی، پنجاب کا بڑے بھائی کا کردار
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر پی ڈی ایم اے نے 2500 خاندانوں کیلئے راشن بیگز خیبرپختونخوا میں متاثرین کیلئے بھجوا دیے۔

punjab

account_circle
Daily Mumtaz official(@Dailymumtaz1) 's Twitter Profile Photo

آلاہور: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، امیدواروں کے لئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔

news

آلاہور: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، امیدواروں کے لئے ریلیف کا اعلان کردیا گیا۔

#MumtazDigital #Drivinglicense #trafficpolice #DLMIS #GovtofPunjab #Lattestnews #Topnews #Viralnews #Trending #Viral
account_circle
Muhammad Waris(@m_waris92) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاری کر دیا ۔
10 سے 12 مئی تک پنجاب بھر میں تیز آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیانےوزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے

#govtofpunjab
account_circle
PDMA Punjab Official(@PdmapunjabO) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو بارشوں، ہیٹ ویو اور طوفان بارے الرٹ جاری کر دیا ۔
10 سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی اور بارش کے امکانات ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات

#ndma #govtofpunjab
account_circle
PDMA Punjab Official(@PdmapunjabO) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے کے زیر اہتمام ریگل چوک پر فضائی آلودگی با رے آگاہی واک
واک میں طلباء ،ایل ڈبلیو ایم سی، سول سوسائٹی اور وکلا نے شرکت کی
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایات کے مطابق ماحول دوست اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے
punjab

account_circle
Dr.Inderbir Singh Nijjar(@NijjarDr) 's Twitter Profile Photo

ਮੇਰੇ ਅਜ਼ੀਜ਼ ਦਲਬੀਰ ਸਿੰਘ ਜੀ ਜੋ ਕਾਫੀ ਸਮੇਂ ਤੋਂ ਠੀਕ ਨਹੀਂ ਸਨ ਘਰ ਜਾ ਕੇ ਹਾਲ ਚਾਲ ਜਾਣਿਆ |

ਮੇਰੇ ਅਜ਼ੀਜ਼ ਦਲਬੀਰ ਸਿੰਘ ਜੀ ਜੋ ਕਾਫੀ ਸਮੇਂ ਤੋਂ ਠੀਕ ਨਹੀਂ ਸਨ ਘਰ ਜਾ ਕੇ ਹਾਲ ਚਾਲ ਜਾਣਿਆ |

#InderbirSinghNijjar #aamadmipartypunjab #AamAadmiParty  #GovtOfPunjab #Amritsar  #amritsarsouth