💜♡⭒آسی⭒♡💜(@AssiBefikkraa) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو معلوم نہ تھی ، ہجر کی یہ رَمز، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ہوگا ، تو ہر سُو ہوگا❤️😊

account_circle
NTahirWriter(@NTahir857) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتےھیں کہ موسیقی روح کی غذا ھے.اللّٰہ کےبندو!قرآن مجیدفرقان حمید کی تلاوت کرو_یا_سنو پھردیکھوکتنا سکون آتاھے. کاپیغام💢
خودبھی ایسی غلط سوچ سےبچیں دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچائیں🥀
@tabiiii_381 T A N I A - K H A N
Sheikh saira sahiba
@MQasim2056 @dua0044
Ahmad arain @Ah_sad11

account_circle
Janet جنّتWherrich وڑائچ(@JanetWherrich) 's Twitter Profile Photo

مرد کا احترام جبہ، دستار اور داڑھی ہے، میں نے کئی عورتوں کو ایسے مردوں کو رستہ دیتے اور نظر جھکاتے دیکھا ہے۔😊😏😌

account_circle