haniya tanveer(@haniya445) 's Twitter Profileg
haniya tanveer

@haniya445

Follow me I ll follow back immediately

ID:1741756009893527552

calendar_today01-01-2024 09:39:51

973 Tweets

895 Followers

1,3K Following

haniya tanveer(@haniya445) 's Twitter Profile Photo

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین ہو جائے تو جان لو کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے ۔۔!!♥️

حضرت علی علیہ السّلام

جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین ہو جائے تو جان لو کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے ۔۔!!♥️ حضرت علی علیہ السّلام
account_circle
haniya tanveer(@haniya445) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
حضرت علی کا فرمان ہے ۔۔۔

نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے
بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو ، وہ رب
تمیں مایوس نہیں ہونے دے گا ۔۔۔! ( انشاء اللہ )

اسلام علیکم حضرت علی کا فرمان ہے ۔۔۔ نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے مانگتے رہو ، وہ رب تمیں مایوس نہیں ہونے دے گا ۔۔۔! ( انشاء اللہ )
account_circle
درویش آدمی(@Darwaish_aadmi) 's Twitter Profile Photo

لڑکیاں
رات کو کریم لگا کر اس لئے سوتی ہے کہ
ان کے خواب میں انے والا شھزادہ ان کی اصل
شکل دیکھ کر بھاگ نہ جائے 🤣🤣🫣

لڑکیاں رات کو کریم لگا کر اس لئے سوتی ہے کہ ان کے خواب میں انے والا شھزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نہ جائے 🤣🤣🫣
account_circle
haniya tanveer(@haniya445) 's Twitter Profile Photo

جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے🌹🌺🌺
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا--💐💞🕋

جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے🌹🌺🌺 اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا--💐💞🕋
account_circle
haniya tanveer(@haniya445) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
القرآن

اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ ۗ ۞

بیشک اللہ کے نزدیک دین/ فیصلہ اسلام/ سلامتی حاصل کرنا ہے۔

” اس دنیا میں اللہ آپکو اپنی زندگی کے معاملات میں فیصلے کا اختیار دیا ہے لہذا جو بھی صورت حال ہو فیصلہ وہ کریں جس سے سلامتی حاصل ہو“

3 آل عمران آیت 19

السلام علیکم القرآن اِنَّ الدِّيۡنَ عِنۡدَ اللّٰهِ الۡاِسۡلَامُ ۗ ۞ بیشک اللہ کے نزدیک دین/ فیصلہ اسلام/ سلامتی حاصل کرنا ہے۔ ” اس دنیا میں اللہ آپکو اپنی زندگی کے معاملات میں فیصلے کا اختیار دیا ہے لہذا جو بھی صورت حال ہو فیصلہ وہ کریں جس سے سلامتی حاصل ہو“ 3 آل عمران آیت 19
account_circle
Hooriya 👑(@Ho0r____) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه♥️

اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️
اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه♥️ اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد♥️ اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد
account_circle