✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍(@iqra_1r) 's Twitter Profileg
✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍

@iqra_1r

‏‏‏‏‏‏‏عجیب ہے میرا اکیلا پن بھی🍁 😐
نہ خوش ہوں نہ اداس ہوں😐 🍀
بس خالی ہوں اور خاموش ہوں😔🍂





میراسیکنڈ اکاونٹ... ‎@iqra_r2

ID:1186706245434204162

calendar_today22-10-2019 18:10:09

15,0K Tweets

4,7K Followers

1,9K Following

✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍(@iqra_1r) 's Twitter Profile Photo

وہ ربطِ الفت
یہ ضبطِ ہجراں
ہمارے حصے میں دونوں آئے
کہاں ہے ٹہرا
کہ کب رکے گا
حصارِ جاناں مدارِ رنجش
ہمیں زمانے کی دھوپ جھیلیں
کہ سایہِ شجرِ نقشِ یاراں
ہے غمزدہ دل کے واسطے ہی
رکا ہوا قافلہ یقیں کا کوئی الجھن مگر نہیں ہے
ہاں وہ ہی میں ہوں
ہاں وہ ہی تو ہے
وہ اک محبت
کہیں نہیں ہے

account_circle
آیان علوی🕴️(@AyaanBabo11) 's Twitter Profile Photo

پچھتاووں کی اقسام میں ایک نئی اور پیاری قسم کا اضافہ ہوا ہے اور وہ ہے کسی پارٹی کو ووٹ دینے پر پچھتاوا۔ ایسے پچھتاوے شخصی عظمت کے ساتھ قومی سیاسی شعور کی ترقی اور پاکستان کے روشن خوشحال جمہوری مستقبل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایسی شخصیات کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے

account_circle
✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍(@iqra_1r) 's Twitter Profile Photo

کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟
جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا
کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے
جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا
تم ناحق ٹکڑے چن چن کر
دامن میں چھپائے بیٹھے ہو
شیشوں کامسیحا کوئی نہیں
کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟

- فیض احمد فیض

کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟ جو ٹوٹ گیا، سو ٹوٹ گیا کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے جو ٹوٹ گیا ، سو چھوٹ گیا تم ناحق ٹکڑے چن چن کر دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشوں کامسیحا کوئی نہیں کیا آس لگائے بیٹھے ہو ؟ - فیض احمد فیض
account_circle
✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍(@iqra_1r) 's Twitter Profile Photo

(بچپن کی یادیں)
امی کی گود اور ابو کے کندھے۔
نہ روزگار کی سوچ نہ زندگی کے پنگے۔
نہ کل کی فکر نہ مستقبل کے سپنے۔
لیکن۔۔۔!
اب کل کی ہے فکر اور ادھورے ہیں سپنے۔
مڑ کر دیکھوتو بہت دور ہیں اپنے۔
منزلوں کو ڈھونڈتے ہوئے کہا کھوگئے ہم؟
کیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہم؟

account_circle
آیان علوی🕴️(@AyaanBabo11) 's Twitter Profile Photo

60سال کا سرکاری ملازم دفتری امور چلانے کا اہل نہیں تو 75سال کا بوڈھا ملک چلانے کا اہل کیسے ھوسکتا ھے ؟

account_circle
✍✍💖 اقراء ناز 💖✍✍(@iqra_1r) 's Twitter Profile Photo

کہاں قاتل بدلتے ہیں فقط چہرے بدلتے ہیں
عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں
بہت کم ظرف تھا جو محفلوں کو کر گیا ویراں
نہ پوچھو حال یاراں شام کو جب سائے ڈھلتے ہیں
وہ جس کی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے
نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں

کہاں قاتل بدلتے ہیں فقط چہرے بدلتے ہیں عجب اپنا سفر ہے فاصلے بھی ساتھ چلتے ہیں بہت کم ظرف تھا جو محفلوں کو کر گیا ویراں نہ پوچھو حال یاراں شام کو جب سائے ڈھلتے ہیں وہ جس کی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں
account_circle