Rahman khattak(@irahmankhattak) 's Twitter Profileg
Rahman khattak

@irahmankhattak

Rahman Khattak ISLAMIC Patriot 🇵🇰

ID:1273974799736410114

calendar_today19-06-2020 13:44:46

319 تغريدات

280 متابعون

649 التالية

Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواران سے خطاب کر رہے ہیں۔

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا مزدور کسان پارٹی کے سالار امجد اور نو منتخب میئر تحصیل تنگی فیاض سالار کو مبارکباد تنگی بجلی فیڈر کے حوالے سے حصوصی بات چیت۔

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان کا بنگلہ بازار میں وزیر آباد فیڈر اوور لوڈنگ کے حوالے سے احتجاجی دھرنے سے خطاب ۔

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پاکستان اسلامی تہذیب و تمدن اور معیشت کو کچل رہی ہے صحت کارڈ میں گھپلے ہورہے ہیں 2018 میں جنرل الیکشن وقت سابق ناظم عامر سہیل خان کا عوامی جلسے سے خطاب۔
Abdullah Gul

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

Ex Nazim Tehsil Dargai Heroshah Aamir Sohail Khan to pay day-long visit to Tehsil Tangi today.Aamir Sohail Khan and Tehsil Tangi Mayor Candidate Shah Hussain Durrani are scheduled to meet on Thursday upon the visit to Tehsil Tangi.
Abdullah Gul

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو مایوس نہیں ہونا کیونکہ لوگ اکثر وہی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جنکی وہ قیمت نہیں دے سکتے۔

اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو مایوس نہیں ہونا کیونکہ لوگ اکثر وہی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جنکی وہ قیمت نہیں دے سکتے۔ #Aamirsohailkhan
account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

Election compaign Qari Shah Hussain Durrani Candidate for Tehsil Mayor Nazim A'la
Ex Nazim Heroshah President All Muslim Youth Kpk Aamir Sohail Khan

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

سابق ناظم ہیروشاہ صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان اور امیدوار برائے ناظم اعلیٰ قاری شاہ حسین درانی کا تحصیل تنگی پی کے 56 کا تفصیلی دورہ دوستوں اور عزیزوں اقارب سے ملاقاتیں۔

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی پاکستان کے قاری شاہ حسین درانی امیدوار برائے ناظم اعلیٰ (میئر) تحصیل تنگی کا سابق ناظم صوبائی صدر آل مسلم یوتھ خیبرپختونخوا عامر سہیل خان ، انجینئر خورشید آنور اور مستقیم خان سے انکے رہائش گاہ پر ملاقات۔

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

تو نا جانے آس پاس ہے خدا ❤️♥️
دھندلا جائیں جو منزلیں
اک پل کو تو نظر جھکا
جھک جائے سر جہاں وہیں
ملتا ہے رب کا راستہ
تیری قسمت تو بدل دے
رکھ ہمت بس چل دے
تیرا ساتھی، میرے قدموں کے ہیں نشاں

تو نہ جانے آس پاس ہے خدا
تو نہ جانے آس پاس ہے خدا

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

میرے بہت قریبی دوست بھائی عوامی نیشنل پارٹی شیرپاؤ کے رہنماء شیرپاؤ ویلفیئر ٹرسٹ کےچیئرمین شیر محمد خان کو آج شیرپاؤ کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ میں شیر محمد خان کے تمام سوگواروں سے تعزیت کرتا ہوں۔اللہ کریم مرحوم کو غریقِ رحمت کرے،ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

مرنے سے پہلے قاری الیاس کی آخری وصیت👇
اگر میں مر گیا تو میری لاش کو کسی چوک چوراہے پر احتجاج کیلئے رکھ دو تاکہ دوسرے علماء محفوظ ہوں۔
Maulana Fazl-ur-Rehman Abdullah Gul
Afaq Khan DG ISPR

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

امارت اسلامیہ افغانستان کا میڈیا کو عین اسلامی روایات کے مطابق میڈیا چلانے کا حکم۔

امارت اسلامیہ افغانستان کا میڈیا کو عین اسلامی روایات کے مطابق میڈیا چلانے کا حکم۔ #طالبان #امارت_اسلامی
account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

Land Demarcation Heroshah Chromite 19 Mineral department surveyor & Manager With Ex Nazim Tehsil Council Dargai Heroshah Uc Heroshah President All Muslim Youth Kpk 🇵🇰 Aamir Sohail Khan.

account_circle
Aamir Sohail Heroshwaal(@amirsohailkhann) 's Twitter Profile Photo

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں نیا پارکنگ فراڈ۔ پارکنگ فیس بیس روپے چھوٹے الفاظ میں لکھی گئی ہے جبکہ سیرئیل نمبر تیس لکھا گیا ہے۔ یہ نمبر ہر رسید کے ساتھ بدلتا ہے جبکہ ان لوگوں نے ہر رسید میں یہی تیس لکھا ہوا ہے اور پھر لوگوں کو یہ دکھا کر تیس تیس روپے وصول کئے جاتے ہیں۔ بہت افسوس