Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profileg
Khalil Malik

@khalilmalikpti

President @isfshahdara | #NA117 | #PP145| Proud Pakistani ❤️ | Keyboard Warrior 🥵 | imported hakumat na manzoor

ID:1205790604883636229

calendar_today14-12-2019 10:04:29

737 Tweets

143 Followers

47 Following

Gulraiz Iqbal(@GulraizIqbalPTI) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے جعلی اور جھوٹے مقدمات میں جیل سے رھا ھونے والے یوتھ ونگ اور ISF کے نوجوانوں سے ملاقات ہوئی اور اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رھنے پر بردار خلیل منیر، آکاش رمضان اور محمد احسان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

نو مئی کے جعلی اور جھوٹے مقدمات میں جیل سے رھا ھونے والے یوتھ ونگ اور ISF کے نوجوانوں سے ملاقات ہوئی اور اس مشکل وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رھنے پر بردار خلیل منیر، آکاش رمضان اور محمد احسان کو خراج تحسین پیش کیا ۔ #ReleaseImranKhan #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
account_circle
Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profile Photo

مرکزی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ گلریز اقبال صدرسینٹرل پنجاب احدعامر اعوان،صدر ISFلاہور مظہراقبال کی میری رہائش گاہ آمد جیل سےرہائی پرمبارکباددی انشاءاللہ ISF اور IYW خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کریگی Gulraiz Iqbal Ahad Aamir Awan 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 Waqas Amjad ( محترم ) ShandanaGulzarKhan

account_circle
Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profile Photo

THANKU!! For yours appreciation and great hospitality ❤️ inshAllah
We will run a peaceful movement for the release of Imran Khan and rule of law❤️
ShandanaGulzarKhan

account_circle
ShandanaGulzarKhan(@ShandanaGulzar) 's Twitter Profile Photo

Thank you Yasir Gillani PTI . Our young braves , ISF tigers Muhammad Akash Muhammad Akash & Khalil Malik Khalil Malik of PP-145 shahdara Lahore spent endless months in jail, innocent of any crime, lost their livelihoods. Seems free world only cares for Ukraine type democracies.

account_circle
Yasir Gillani PTI(@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

Thank you ShandanaGulzarKhan for appreciating our ISF tigers Muhammad Akash Muhammad Akash and Khalil Malik Khalil Malik of my constituency PP-145 shahdara Lahore.
The sacrifices of many these young individuals have an important role in our Haqeeqi Azadi movement.

account_circle
Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ میں میڈم شاندانہ کی جانب سےاعشائیہ رکھا گیامیڈم نےبہت عزت پیاردیاجیل سےرہائی پر مبارکباددی شہریار بھائی اور علیمہ آپا سےبھی ملاقات ہوئی سبکی محبت کا بےحدشکریہ انشاءاللہ اپنےلیدڑکی آذادی کےلیے ہرپُرامن تحریک چلائیں گے🇵🇰
Shehryar Afridi Sher Afzal Khan Marwat ShandanaGulzarKhan

account_circle
ISF - Official(@ISFPakistan) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے شاندانہ گلزارخان (ShandanaGulzarKhan) کا آئی ایس ایف ٹائیگرز محمد آکاش(@MAkashpti) اور خلیل ملک(@khalilmalikpti) کو غیرقانونی قید سے رہائی کے بعد مزید جذبے سے نکلنے پر خراج تحسین۔
یہ نوجوان ہی اس تحریک کی اصل طاقت ہیں۔

account_circle
Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی اور بڑھتی ہوئی لاقانونیت کے خلاف NA117 میں علی اعجاذ بٹر کی قیادت میں احتجاج ریکارڈ کرایا

Adv Salman Shahid Ali Ijaz Buttar ISF - Official PTI The Power Of PTI Waqas Amjad ( محترم )

account_circle
Yasir Gillani PTI(@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

شاہدرہ لاہور PP-145 یاسر گیلانی کی قیادت میں مین جی ٹی روڈ پر عمران خان کی رہائی کیلئے اور جعلی مینڈیٹ کے خلاف احتجاجی ریلی میں کارکنان کی بھرپور شرکتِ۔

account_circle
ISF - Official(@ISFPakistan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی کنوینر آئی ایس ایف و شکرگڑھ سے عمران خان کے نامزد امیدوار Arslan Hafeez نے آئی ایس ایف شاہدرہ کے کنوینر ملک خلیل کو ان کے گاؤں سکھو چک، شکرگڑھ میں ۹ مئی کی بے گناہ قید سے رہائی پر مبارکباد دی۔ان
نوجوانوں کا جذبہ کوئی کم نہیں کر سکتا۔

account_circle
ISF - Official(@ISFPakistan) 's Twitter Profile Photo

“Our sons and brothers, who have faced the worst of this vile Gestapo style torment, continue their infliction without any due process of law. One of the detainees, Mian Abbad Farooq has already attempted suicide. He, along with Barrister Hassaan Niazi, have been taken away by

“Our sons and brothers, who have faced the worst of this vile Gestapo style torment, continue their infliction without any due process of law. One of the detainees, Mian Abbad Farooq has already attempted suicide. He, along with Barrister Hassaan Niazi, have been taken away by
account_circle
Muhammad Akash(@MAkashpti) 's Twitter Profile Photo

9 مئی مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل سے رہائی پانے والا پہلا گروپ آئی ایس ایف شاہدرہ کے صدر خلیل ملک کا ساتھی اسیران کے ہمراہ آج بھی عمران خان اور حقیقی آذادی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
Adv Salman Shahid Ali Ijaz Buttar
Ahad Aamir Awan Hammad Azhar Azhar Mashwani Waqas Amjad ( محترم )

account_circle
Khalil Malik(@khalilmalikpti) 's Twitter Profile Photo

یہ میرے جیل کے بہترین دوست ہیں ہمیں چار ماہ جس لیڈر اور جس جھنڈے کو چھڑوانے کے لیے پابند سلاسل رکھا گیا آج وہی جھنڈا لبرٹی چوک میں لہرایا اور حقیقی آذادی کے لیے مرمٹنے کا عزم کیا
Adv Salman Shahid ISF - Official Azhar Mashwani PTI Ali Ijaz Buttar Yasir Gillani PTI Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

account_circle
ISF - Official(@ISFPakistan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف شاہدرہ سے خلیل ملک اور محمد آکاش کی پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار Muhammad Khan Madni کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کیمپین کی گئی گھر گھر جا کر اپنے لیڈر عمران خان کا پیغام پہنچایا

account_circle
Yasir Gillani PTI(@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

بالکل یہ 100 فیصد ہارا ہے۔
یہ ایک صفحہ👇غور سے دیکھیں ہر چیر واضح ہے۔ انہوں نے 17 عدد فارم 45 تبدیل کئے مگر فارم 48 جہاں ہر پولنگ کے ووٹ جمع ہوتے ہیں وہاں پر ووٹ آپس میں ہی نہیں مل رہے۔ الیکشن ٹریبونل میں پیٹیشن دائر کر دی ہے انشاء اللۂ فتح حق کی ہو گی۔

بالکل یہ 100 فیصد ہارا ہے۔ یہ ایک صفحہ👇غور سے دیکھیں ہر چیر واضح ہے۔ انہوں نے 17 عدد فارم 45 تبدیل کئے مگر فارم 48 جہاں ہر پولنگ کے ووٹ جمع ہوتے ہیں وہاں پر ووٹ آپس میں ہی نہیں مل رہے۔ الیکشن ٹریبونل میں پیٹیشن دائر کر دی ہے انشاء اللۂ فتح حق کی ہو گی۔ #MandateThieves
account_circle
Yasir Gillani PTI(@yasir_gillani) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن پی پی 147 سے پی ٹی آئی امیدوار محمد خان مدنی کے ھمراہ پی پی 145 شاہدرہ سے سر شاہد اور ھماری آئی ایس ایف کے اسیری کاٹ کر آنیوالے نوجوان محمد آکاش، محمد خلیل اور ٹیم مہم جاری رکھے ہوئے۔

account_circle
Muhammad Akash(@MAkashpti) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف شاہدرہ سےخلیل ملک اور محمد آکاش کی پاکستان تحریک انصاف کےنامزد امیدوار محمدخان مدنی کےہمراہ ڈور ٹوڈور کیمپین کی گئی گھرگھر جاکر اپنےلیڈر عمران خان کا پیغام پہنچایا
Adv Salman Shahid Ali Ijaz Buttar Hafiz Farhat Abbas Azhar Mashwani PTI Khalil Malik

account_circle
Rana Umar Tahir🇵🇰(@RanaUmarTahir) 's Twitter Profile Photo

You are real Warrior of Haqeeqi Azadi Movement Khalil, proud of you!!
May Almighty Allah Bless you & help those who are still facing illegal prison.
We must raise voice for &
.

account_circle