میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profileg
میمونہ سلطان

@m_sultan_10

ID:1293825140099354625

calendar_today13-08-2020 08:22:31

3,1K Tweets

750 Followers

773 Following

Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ لکھو، جھوٹ بولو، جھوٹ پھیلاؤ اور جھوٹ پر ڈٹ جاؤ
میر جعفر کی کتاب ' دلالی ' سے اقتباس 🖐️

جھوٹ بولو تو اس پر قائم بھی رہو ظفر،
آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے !!

جھوٹ لکھو، جھوٹ بولو، جھوٹ پھیلاؤ اور جھوٹ پر ڈٹ جاؤ میر جعفر کی کتاب ' دلالی ' سے اقتباس 🖐️ جھوٹ بولو تو اس پر قائم بھی رہو ظفر، آدمی کو صاحبِ کردار ہونا چاہیے !!
account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

خانیوال میں ایک لیب کی ٹیسٹ رپورٹ نے 60سال کے مرد کو قرار دیا
ہے حال ہے ملک میں موجود لیبارٹریز کا

خانیوال میں ایک لیب کی ٹیسٹ رپورٹ نے 60سال کے مرد کو #حاملہ قرار دیا ہے حال ہے ملک میں موجود لیبارٹریز کا
account_circle
Malik Sajid Awan(@pmln0051) 's Twitter Profile Photo

Maryam Nawaz Sharif
پاکستان مسلم لیگ ن YMT
کی جانب تمام ورکرز کو جیت کی بہت بہت مبارک
اور YMT کی جانب سے سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر Shamaila Rana کام قابل دید ہے
Aftab khan Niazi گیلانی Sibbat Hussain Shah

@MaryamNSharif پاکستان مسلم لیگ ن YMT کی جانب تمام ورکرز کو جیت کی بہت بہت مبارک اور YMT کی جانب سے سوشل میڈیا اور گراؤنڈ پر @Shamylaroy کام قابل دید ہے @aftabniazi007 @SibbatHussain
account_circle
SHAIKH EJAZ 🌹 (YMT) 🌹(@shaikh8480) 's Twitter Profile Photo

آپکی بات بلکل درست ہے ہر MNA ہر MPA اور کارکنان نے بھرپور حصہ لیا سب نے اپنی جگہ اپنی ہمت سے بڑھ کر محنت کی جو گراؤنڈ پر نہیں نکل سکے انہوں نے سوشل میڈیا پر ساتھ نبھایا میم Shamaila Rana ہو ہوں یا پھر Syeda Nosheen Iftikhar(Shah BB) سب نے پارٹی کے لیے محنت کی ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

میکڈونلڈ یہودیوں کا ہے جب کہ واٹس ایپ امام غزالی فیس بک محمد بن قاسم انسٹاگرام محمود غزنوی اور ٹویٹر احمد شاہ ابدالی کی ایجاد ہے

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

یُوں بِچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے، مگر
جاتے جاتے اُس کا وہ مُڑ کر دوبارہ دیکھنا🙃

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ ضروری نہیں مگر اسکا بنانے والا کروڑپتی ہے 🚬
شراب ضروری نہیں مگر اسکا مالک ارب پتی ہے 🍷
مگر گندم !!!!!
ضروری ہے مگر اِس کو اگانے والا دربدر ہے 🌾🌾

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

آج سے ٹھیک سات سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 64 روپے، ڈالر 91 روپے
20 کلو آٹا 700 روپے کا تھا
پھر تبدیلی آ ئی اور ملک کا بیڑا غرق کیا گیا
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

دل پر ہاتھ رکھ کر محمد نواز شریف کے کارنامے نکال کر دیکھیں تو پیچھے بچتے ہیں کٹے، وچھے، ککڑیاں، قیدی 804، بزدار، پنکی، گوگی،لنگر خانے،نسوار اور پروگرام وڑ گیا

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے❤️
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے...❤️

account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

جس نے ساری زندگی اپنی ماں کا ہاتھ نہیں چوما وہ ایک قیدی کے نمبر کا جوتا چوم رہا ہے
😂🙈

جس نے ساری زندگی اپنی ماں کا ہاتھ نہیں چوما وہ ایک قیدی کے نمبر کا جوتا چوم رہا ہے 😂🙈
account_circle
میمونہ سلطان(@m_sultan_10) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل شیر پر ٹھپہ👊🔥
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں اور اپنے روشن مستقبل کو محفوظ بنائیں❣️🇵🇰
Maryam Nawaz Sharif

account_circle