𝐀𝐢𝐧𝐚𝐦 ᴬᴸᴵ®(@0Ain1) 's Twitter Profileg
𝐀𝐢𝐧𝐚𝐦 ᴬᴸᴵ®

@0Ain1

@Ain1i❤️👌
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#عینم
@0Ain_ @1Aiin @0Aen_ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif❄️4

ID:1490525546803044358

linkhttp://pmln.org calendar_today07-02-2022 03:20:01

2,7K Tweets

614 Followers

564 Following

☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

اور کچھ لوگ وہ ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی باتوں کے خریدار بنتے ہیں۔ تاکہ ان کے ذریعے لوگوں کو بےسمجھے بوجھے اللہ کے راستے سے بھٹکائیں، اور اس کا مذاق اڑائیں۔ ان لوگوں کو وہ عذاب ہوگا جو ذلیل کر کے رکھ دے گا۔

( سورہ لقمٰن : آیت 6 )

اور کچھ لوگ وہ ہیں جو اللہ سے غافل کرنے والی باتوں کے خریدار بنتے ہیں۔ تاکہ ان کے ذریعے لوگوں کو بےسمجھے بوجھے اللہ کے راستے سے بھٹکائیں، اور اس کا مذاق اڑائیں۔ ان لوگوں کو وہ عذاب ہوگا جو ذلیل کر کے رکھ دے گا۔ ( سورہ لقمٰن : آیت 6 ) #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

✿اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد✿

account_circle
فاطمہ گیلانی(@Fatima_Adil3) 's Twitter Profile Photo

💖💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💖💖

💖💖 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد💖💖
account_circle
Abbas khattak(@Ab_kk66) 's Twitter Profile Photo

شیشے گھر میں دوسروں
پر پتھر برسانے والے
شریف خاندان کی عورتوں
کو ڈسکس کرتے تھے آج اپنی
روجہ محترمہ سڑک پر مشہور ہوگیں
لعنت ھو ان سب پر

شیشے گھر میں دوسروں پر پتھر برسانے والے شریف خاندان کی عورتوں کو ڈسکس کرتے تھے آج اپنی روجہ محترمہ سڑک پر مشہور ہوگیں لعنت ھو ان سب پر
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ووٹ کے صحیح استعمال کا بھرپور شعور رکھتے ہیں عوام نے شفاف انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور اعتماد سے نوازا ہے
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
Maryam Nawaz Sharif

عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ووٹ کے صحیح استعمال کا بھرپور شعور رکھتے ہیں عوام نے شفاف انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور اعتماد سے نوازا ہے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز @MaryamNSharif
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

۞ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ۞
★ اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے. ★

۞ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ ۞ ★ اے میرے رب مجھے بخشش دے مجھ پر رحم فرما توسب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے. ★ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo



اَلۡھٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ○حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِر ؕ○کَلَّاسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡن○ثُمَّ کَلَّاسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡن ؕ○کَلَّالَوۡتَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡن ؕ○لَتَرَوُنَّ الۡجَحِیۡم○ثُمَّ لَتَرَوُنَّھَاعَیۡنَ الۡیَقِیۡن○ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَئِذٍعَنِ النَّعِیۡمِ○

account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

۞ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ۞

✿ ( اے اللّٰهﷻ ) تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی ( اپنی جان پر ) ظلم کرنے والوں میں سے تھا. ✿

۞ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ۞ ✿ ( اے اللّٰهﷻ ) تیرے سوا کوئی معبود نہیں تیری ذات پاک ہے، بیشک میں ہی ( اپنی جان پر ) ظلم کرنے والوں میں سے تھا. ✿ #عینم
account_circle
☼︎𝑨𝒊𝒏𝒂𝒎 𝑨𝒍𝒊☼︎👀(@Ain1i) 's Twitter Profile Photo

رام اللہ کے مشرق میں بنیامین ضلع میں ایک دھشتگرد اسرائیلی شہری کی فلسطینی پرچم ہٹانے کی کوشش،
اور پھر،،،، ،،

account_circle