mahiraja(@mahiraja21) 's Twitter Profileg
mahiraja

@mahiraja21

Twitter is my happy place where thoughts find their wings.

ID:1763177764515909632

calendar_today29-02-2024 12:22:49

3,7K Tweets

563 Followers

507 Following

mahiraja(@mahiraja21) 's Twitter Profile Photo


Mistake is a single page of life ,but relation is a complete book.so don't lose a full book for a single page.

account_circle
mahiraja(@mahiraja21) 's Twitter Profile Photo

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑا ہی ہے

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑا ہی ہے
account_circle
QAisaR Mehmood SHEIKH(@QAisaRMehm94057) 's Twitter Profile Photo

میرا دل لکھنے کو بہت کچھ چاہتا ہے لیکن میرے گھر والوں نے کہا کہ اگر جیل گئے تو ہم ضمانت نہیں کرواے گے
تو آئیے چلتے ہیں کمنٹ سیکشن میں اور دیکھتے ہیں ماہرین اس بارے میں کیا رائے پیش کرتے ہیں😁

میرا دل لکھنے کو بہت کچھ چاہتا ہے لیکن میرے گھر والوں نے کہا کہ اگر جیل گئے تو ہم ضمانت نہیں کرواے گے تو آئیے چلتے ہیں کمنٹ سیکشن میں اور دیکھتے ہیں ماہرین اس بارے میں کیا رائے پیش کرتے ہیں😁 #X_promo
account_circle
QAisaR Mehmood SHEIKH(@QAisaRMehm94057) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں پہنچے یہ بچے میر حاکم میر سجاول ہیں
زرداری کے نواسے ہیں
زندگی بھر بھٹو زندہ کے نعرے لگانے والے عام جیالے اسمبلی کے دروازے تک بھی رسائی نہیں رکھتے۔۔۔
یہ پارٹی کی نچلی قیادت اور سیاسی کارکنوں کے مستقبل کے لیڈر اور آقا ہیں یعنی بھٹو اور زرداری کی چوتھی نسل ھے

اسمبلی میں پہنچے یہ بچے میر حاکم میر سجاول ہیں زرداری کے نواسے ہیں زندگی بھر بھٹو زندہ کے نعرے لگانے والے عام جیالے اسمبلی کے دروازے تک بھی رسائی نہیں رکھتے۔۔۔ یہ پارٹی کی نچلی قیادت اور سیاسی کارکنوں کے مستقبل کے لیڈر اور آقا ہیں یعنی بھٹو اور زرداری کی چوتھی نسل ھے #X_promo
account_circle