رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profileg
رضوان حبیب سرویہ

@nawaey_sarosh

The Phoenix, rise from the ashes.
کالا کوٹ!

ID:201279381

calendar_today11-10-2010 14:12:51

191,9K Tweets

12,9K Followers

692 Following

رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profile Photo

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ

وہ اِس لیے کے اُسے سب ہرا میسر ہے

یہ پہلا دکھ کہ مجھے جانتا نہیں کوئی

یہ دوسرا اُسے ہر دوسرا میسر ہے۔۔۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

جو بھی انسان انکے لیے آواز نہیں اٹھائے گا وہ اپنی نسلوں پہ ایک داغ ، بوجھ اور قرض چھوڑ کر جائے گا ۔

جو بھی انسان انکے لیے آواز نہیں اٹھائے گا وہ اپنی نسلوں پہ ایک داغ ، بوجھ اور قرض چھوڑ کر جائے گا ۔
account_circle
HASAN(@Hasan_Syed_R) 's Twitter Profile Photo

موسیقی کا فن ۔۔ کسی کی میراث نہیں۔ اور ایسا بھی نہیں کہ ہر کوئ اس میں ماہر ہو۔

وہ کہتے ہیں ۔۔۔ کہ او بیٹھو ہماری صحبت میں۔۔ بیٹھتے ہیں یہاں فنکار آ جا۔ سلامت رہو۔ حسین بلال
Hussain Bilal

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی لبرل فاشسٹس کو بڑا دکھ ہوتا ہے جب بقر عید پہ جانوروں کی قربانی ہوتی ہے

یہ وہی فاشسٹ ہیں جو چالیس ہزار معصوم فلسطینیوں کے قتل عام پر ایک لفظ نہیں بولے ۔ جب انکے میلے میں کسی بچے نے آواز اٹھائی تو جرمن سفیر کے حکم پر اسے نکال باہر کیا ۔ اور یہ سب خاموش رہے ۔ لعنت ہے

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

امریکہ دوسرے ملکوں پر حملے کرکے تو آج تک کوئی جنگ جیتا نہیں ہے ۔۔ اسلیے اب اپنے ملک کی یونیورسٹیوں پر حملہ کرکے جیتنا چاہ رہا ہے ۔ یہ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کولمبیا یونیورسٹی میں داخل ہو رہی ہے

account_circle
رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profile Photo

حساس ادارے نے ایرانی پٹرول کی خریدوفروخت میں ملوث پٹرول پمپس کی لسٹیں جاری کر دیں۔

لیکن حساس ادارہ ایرانی تیل کو بارڈر پار کرانے والوں کے نام لینے سے ایسے شرما رہا جیسے پچھلے دور کی بیویاں اپنے شوہروں کا نام لیتے شرماتی تھیں۔

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

امریکی پولیس نے اپنی موجودگی میں پرو اسرائیلی غنڈوں سے پرامن طالبعلموں پر حملے کروائے ۔۔ اور بعد میں ان سٹوڈنٹس کو خود بھی مارا پیٹا

یہ امریکہ اسوقت کہیں نا کہیں انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے پر لیکچر ضرور دے رہا ہوگا

account_circle
رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profile Photo

جواب شکوہ

لارے ھن رین دے جواب ھن رین دے
ہور اساں ہونا نئی خراب ھن رین دے

کٹ لئی جوانی ہجراں دی دھپ وچ
وصلاں دے خواب ت گلاب ھن رین دے

ساڈے اتے پیار دی نگھ ھن رکھ نہ
ساڈے اتےنیتاں خراب ھن رین دے

سانوں ھن کیہڑیاں توں جنتاں وکھانیاں
ہویا ساڈا خانہ اے خراب ھن رین دے

account_circle
رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profile Photo

شکوہ

اکھاں وچ سدھراں دے خواب اجے رہن دے
رہن دے خراباں نوں خراب اجے رہن دے

رتاں ایہہ شباب دیاں مڑ نئیں آنیاں
سوہنیا ! گناہ تے ثواب اجے رہن دے

خاور بوسالوی

account_circle
رضوان حبیب سرویہ(@nawaey_sarosh) 's Twitter Profile Photo

یوں اڑے پھرتے ہیں بھولی ہوئی یادوں کے اوراق
دل کے ویرانے میں پت جھڑ کا سماں ھو جیسے

🍁🍂🍁

account_circle
Zil E Huma Dar(@ZilayHumaDar) 's Twitter Profile Photo

بھائ صاحب: آپ کی ساری TL ایسی ہی پوسٹ سے بھری ہوئ ہے۔ اگر آپ کی ایک بہن ہے اور آپ کو کبھی ریڑھی، کبھی موٹر سائیکل کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے تو بہتر کام یہ ہے کہ سارا دن اس میسج کو کاپی پیسٹ کرنے کی بجاۓ کوئ مزدوری، کسی دکان پہ کام کریں۔
ٹویٹر پہ لوگوں نے پیسے دینا بند کر دیا ہے 🙏

account_circle
Nazia Goraya🐅🌲📚(@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

سر سیانے کہتے کہ پاکستان کے ہر بندے کو 6 ماہ ٹریننگ دے دیں وہ فوجی بن سکتا لیکن پھر بندا نہیں بن سکتا۔
دماغ سے سوچا کریں بوٹ سے نہیں
اگر سرکاری سکول کا ہر استاد بھی اپنا بچہ گورنمنٹ سکول میں لے آئے تو اتنے سکول کہاں سے لانے ہیں اس وقت پرائیویٹ سسٹم نے ڈبل سے زیادہ بوجھ بانٹا

account_circle
Mohamad Safa(@mhdksafa) 's Twitter Profile Photo

Rafah is being decimated, there is nowhere else left to go. Israel is now bombing more than 1.7 million civilians trapped in Rafah, Gaza's last place of refuge. A massacre is happening in Rafah right now and the world is silent.

account_circle