Nosheel zafar(@nosheel_zafar) 's Twitter Profileg
Nosheel zafar

@nosheel_zafar

ID:1386320374116364291

calendar_today25-04-2021 14:05:28

7,6K Tweets

3,0K Followers

3,3K Following

Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

صبر سے رحمت کا انتظار کر،
جو چیز تیرے لئے ہے، تیرے لئے ہی ہے
اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے

صبر سے رحمت کا انتظار کر، جو چیز تیرے لئے ہے، تیرے لئے ہی ہے اور دیر حکمت پر مبنی ہوتی ہے #X_promo
account_circle
Dr.Najam Rafiq Zafar from German(@NajamRafiqZafa1) 's Twitter Profile Photo

کیا حال کر دیا حرامی اور کرپٹ جرنیلوں اور سیاست دانوں نے ہمارے ملک کا،60 کی دہائی میں جس پاکستان نے جرمنی کو قرضہ دیا تھا وہ جرمنی آج دنیا کا چوتھا امیر ترین اور پاور فل ملک ہے اور قرضہ دینے والے پاکستان کا نام پوری لسٹ میں کہی ہے ہی نہیں ہے

account_circle
A Sattar(@As_t40) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی ع س نے فرمایا
تم خوش ہو یا تکلیف میں سب سے پہلے اپنی بات الله رب العزت کو بتایا کرو

حضرت علی ع س نے فرمایا تم خوش ہو یا تکلیف میں سب سے پہلے اپنی بات الله رب العزت کو بتایا کرو #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle
Muhammad Mujahid(@drmujahid143) 's Twitter Profile Photo

*تتلییاں* پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں
*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے🌹🌹🌹*

اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے

*اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں😊*
Assalamoalikum friends

*تتلییاں* پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں *لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے🌹🌹🌹* اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے *اپنے اخلاق کو بلند رکھیں تاکہ بلندیاں آپ کو ڈھونڈیں😊* Assalamoalikum friends #X_promo
account_circle
Tariq baloch(@T_mengal) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی.

' اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ'
( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا )

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی. ' اِنَّ اللَّہَ مَعَ الصّٰبِرِینَ' ( صبر کرنے والوں کے ساتھ رب کریم ہو گا ) #X_promo #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
account_circle