Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profileg
Muhammad Kashif

@kashii79

Follow me, I Will Follow Back 100%

ID:1102276600408797185

calendar_today03-03-2019 18:36:35

12,4K Tweets

14,5K Followers

16,0K Following

Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو
جو اچھا ہو گا خوشی دے گا اور جو بُرا ہوگا وہ سبق دے گا

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہو گا خوشی دے گا اور جو بُرا ہوگا وہ سبق دے گا #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اچھی بات!!!
تنگدستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سوچ کر بولنا
اور طاقت کے ہوتے ہوئے معاف کرنا
افضل ترین نیکیوں میں سے ہیں۔

اچھی بات!!! تنگدستی میں سخاوت کرنا غصے میں سوچ کر بولنا اور طاقت کے ہوتے ہوئے معاف کرنا افضل ترین نیکیوں میں سے ہیں۔ #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا
سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گنوا بیٹھے

عجیب مقام سے گزر رہا ہے قافلہ زندگی کا سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گنوا بیٹھے #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🎯
کون کیا کر رہا ہے، کیسے کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے
ان سب سے آپ جتنا دور رہو گے اتنا ہی خوش رہو گے

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🎯 کون کیا کر رہا ہے، کیسے کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے ان سب سے آپ جتنا دور رہو گے اتنا ہی خوش رہو گے #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کردے
جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کردے
ساری دنیا سے چراکر مجھے اپنا کردے
میری مٹی کو خدایا سونا کردے
میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت
جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کردے
ایک نظر اپنےگناہگار پہ کرکےمولا
اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کردے

میری قسمت میں بھی ایسا کوئی سجدہ کردے جو میرے سارے گناہوں کا مداوا کردے ساری دنیا سے چراکر مجھے اپنا کردے میری مٹی کو خدایا سونا کردے میں تیرا چاہنے والا ہوں مگر ہے حسرت جن کو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کردے ایک نظر اپنےگناہگار پہ کرکےمولا اپنی رحمت کا حق دار ہمیشہ کردے #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌹🌹🌹
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو
کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے !!

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ🌹🌹🌹 ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے !! #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی

نظر آتا ہے جو، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی ہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی نظر آتا ہے جو، ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی #X_promo
account_circle