Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profileg
Qasim Nadeem MPA

@qmalik86

#MPA_PP199
*Divisional President Social Media Team Sahiwal*
*District Youth Coordinator*
@pmln_org Sahiwal @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif

ID:411476029

linkhttps://www.facebook.com/qmalik86 calendar_today13-11-2011 13:27:57

57,8K Tweets

3,7K Followers

1,2K Following

Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

شاباش قاسم بھائی آپ جیسے نوجوان MPA سے ایسے ہی خدمت کی توقع تھی شاباش آللہ آپ کو مزید کامیاب کرے ۔

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا مری میں گرلز سکول کا دورہ
تعلیمی سہولیات کا جائزہ
Maryam Nawaz Sharif

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا مری میں گرلز سکول کا دورہ تعلیمی سہولیات کا جائزہ @MaryamNSharif
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کے 6 اپریل کو دورہ سعودی عرب کے ایک ہفتے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ، وزیر ماحولیات، پانی و زراعت، وزیر صنعت و معدنی وسائل اور اسسٹنٹ منسٹر برائے سرمایہ کاری کی اعلی حکام کے ساتھ آمد اشارہ ہے کہ پاکستان کی معاشی بحالی کا سفر شروع ہونے کو ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے۔

قائد مسلم لیگ (ن) نے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ہمراہ روٹی کی قیمتیں معلوم کیں

محمد نوازشریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم کی
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کا احسن اقدام
عوام کو سستا آٹا،سستی روٹی میسر

ڈی جی خان کی عوام وزیراعلی مریم نواز کی شکر گزار
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ یہ میاں نوازشریف کی برکات ہی ہیں کہ جب جب مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے عوام بلخصوص غریب عوام کو ریلیف اور سہولیات ملتی ہیں
Maryam Nawaz Sharif

الحمدللہ یہ میاں نوازشریف کی برکات ہی ہیں کہ جب جب مسلم لیگ ن کی حکومت آتی ہے عوام بلخصوص غریب عوام کو ریلیف اور سہولیات ملتی ہیں @MaryamNSharif #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز Maryam Nawaz Sharif کا غریب عوام کو سستے آٹے کے بعد سستی روٹی فراہم کرنے کے اقدامات کو عام عوام کے ساتھ میڈیا میں بھی سراہا جانے لگا

'سستی روٹی ، خوشحال عوام'

Atif Rauf

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق صاحب کےساتھ مختلف ہوٹلز پر روٹی و نان کی قیمتوں کا معائنہ اور وزن چیک کیا اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روٹی کی قیمتیں کم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf

ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق صاحب کےساتھ مختلف ہوٹلز پر روٹی و نان کی قیمتوں کا معائنہ اور وزن چیک کیا اس موقع پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا روٹی کی قیمتیں کم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا @MaryamNSharif @Atifrauf79 #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

عوام اپنی عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے غریب عوام کا احساس کیا اور آٹا روٹی نان سستا کیا۔۔۔۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf
عمران شاہین

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ زائد نرخوں کی اطلاع 080002345 پر دیں۔
Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ زائد نرخوں کی اطلاع 080002345 پر دیں۔ @MaryamNSharif #روٹی_سستی_شکریہ_مریم_نواز
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مختلف تندوروں کا وزٹ کیا ریٹ لسٹ چیک کی اور روٹی و نان کا معیار اور وزن چیک کیا
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ساہیوال اکرام الحق صاحبِ بھی موجود تھے
Maryam Nawaz Sharif
Atif Rauf

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

قائد نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ سے گاڑی لینے کا خودساختہ کیس بنایا گیا لیکن نیب اسے ثابت کرنے میں ناکام رہا کیونکہ وہ گاڑی نوازشریف نے توشہ خانہ میں جمع کروا دی تھی، اب تحقیقات کے بعد دیگر انتقامی کیسز کی طرح یہ بھی جھوٹا ثابت ہوا

قائد نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ سے گاڑی لینے کا خودساختہ کیس بنایا گیا لیکن نیب اسے ثابت کرنے میں ناکام رہا کیونکہ وہ گاڑی نوازشریف نے توشہ خانہ میں جمع کروا دی تھی، اب تحقیقات کے بعد دیگر انتقامی کیسز کی طرح یہ بھی جھوٹا ثابت ہوا #قائد_نوازشریف_سرخرو
account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پلاسٹک بیگز پر پابندی
22 اپریل پنجاب بھر میں مہم شروع کرنے کا فیصلہ
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Qasim Nadeem MPA(@qmalik86) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا کرتارپور راہداری زیرولائن کا دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا بابا گرونانک کے کھیت میں خود گندم کی کٹائی کرکے بیساکھی کا آغاز کیا۔۔۔!!!