Sadaqat Khan
@sadaqatkhan_95
Coordinator,DigitalMediaCell JUIKP
@juipakofficial @juikpkofficial
#TeamJUITwitter #TeamJUIPak #TeamJUIKP
https://t.co/CXmhahxc4d
ID:819403152462151680
12-01-2017 04:38:30
36,3K Tweets
82,0K Followers
9,8K Following
جنگ اور جیو نیوز کی جانب سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا ، جس پر جے یو آئی پنجاب کے ترجمان کی وضاحت پر جیو نیوز نے خبر کی وضاحت کردی۔
Geo News Urdu
فارن فنڈنگ پر چلنے والا کوئی چینل یا صحافی خوش فہمی میں نا رہے، تاریک انصاف اور عمران نیازی کے بارے قائد محترم کا جو موقف پہلے تھا آج بھی وہی ہے۔
Maulana Fazl-ur-Rehman Geo News Urdu
مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر سرخرو۔۔۔۔
پانامہ اور ویکی لیکس کے بعد دوبئی لیکس میں بھی پوری جمعیت علماء اسلام شفاف نکلی
#DubaiLeaks
#ایوان_نہیں_میدان
#دبئی_لیکس_ڈرامہ_لیکس
ملتان:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی میڈیا ٹاک
آج تو ماشاء اللہ قائد جمعیت تھوڑا تھوڑا غصہ بھی ہوگئے واماشاء اللہ بھترین باتیں کرلی آج دل خوش ہوگیا۔
Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Saeed Ullah Khan Sadaqat Khan