#DubaiLeaks confirms that the most popular leader of Pakistan is honest & credible. No property outside Pakistan. True humanitarian and philanthropist ❤️
ان کے بچے، ان کے بچوں کے بچے اور پھر ان کے بچوں کے بچے ملک کو لوٹ کر جائدادیں بناتے رہیں گے اور عوام آٹے اور بلوں کی لائنوں میں لگی رہے گی، جیسا کہ پچھتر سالوں سے لگی ہوئی ہے، یہ غلامی نہیں تو اور کیا ہے؟
#DubaiLeaks
الحمد للہ پانامہ لیکس کے بعد دبئی لیکس میں بھی ہمارا نام ہے
دنیا میں جہاں لیکس آئیں گی ہمارا نام ضرور ہوگا الحمد للہ
#DubaiLeaks
حکمرانی پاکستان میں اور اثاثےدبئی میں !!!
ہمارے حکمران کس منہ سے دوست ممالک کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتیں دیتے ہیں جبکہ خود سرمایہ کاری پاکستان سے باہر کرتے ہیں
#DubaiLeaks
#DubaiLeaks confirms that the most popular leader of Pakistan is honest & credible. No property outside Pakistan. True humanitarian and philanthropist ❤️
یہ بندہ اپنے اُجلے کپڑوں اور شفاف دمکتے چہرے کی طرح پانامہ،اور دبئی لیکس کی طرح کے دنیا کے تمام کھاتوں میں بھی مسٹر کلین ہے
#DubaiLeaks
پڑھتا جا اور شرماتا جا
اس لسٹ میں کوئی پاکستان کے صدر کا بیٹا ہے اور کوئی وزیراعظم کا بتیجھا، کوئ حاضر سروس ہے اور کوئ ریٹائرڈ
ان سے اچھے تو گورے تھے جو کم از کم ملک کا انفراسٹرکچر تو بنا گئے تھے
#DubaiLeaks
الحمد للہ پانامہ لیکس کے بعد دبئی لیکس میں بھی ہمارا نام ہے
دنیا میں جہاں لیکس آئیں گی ہمارا نام ضرور ہوگا الحمد للہ
#DubaiLeaks
اس کی تحقیقات ہونی چاہئے لیکن صرف سیاست دانوں کی نہیں ان سب جنرلز کا بھی احتساب ہونا چاہئے
یہ ہیں وہ سب جو پاکستان اور پاکستانیوں کے مجرم ہیں
#DubaiLeaks
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#DubaiLeaks
دوبئی لیکس بھی لیک..! مگر قوم کو کیا قوم تو گھروں میں زندگیاں محفوظ کر کے بیٹھی ہے.. 🤗
#DubaiLeaks #PakistanArmy
This is the reason why the country is getting poorer than poor and politicians are getting richer than rich
#DubaiLeaks
بیرون ملک جائداد کا ہونا عیر قانونی سرگرمی نہیں... جیو نیوز.... واہ واہ... کیا بیانیہ ہے
#DubaiLeaks
جب پاکستانی قوم رات کو سکون سے سو رہی ہوتی ہے تو ہمارے محافظ دبئی میں بارڈر پر کھڑا ہو کر پراپرٹی خرید رہے ہوتے ہیں...🤧
کمبختو ان کی عزت کرو
#DubaiLeaks
قید میں بیٹھا ایک شخص معتبر ٹھہرا ۔۔۔
شریف ، زرداری کی اولادوں کے اثاثے ہر لیکس میں نکلتے ہیں اور جو ہر جگہ صادق بٹھہرا اسے ہم نے قید کر رکھا ہے ۔
#DubaiLeaks
#حق_دو_کشمیر_کو
'Imran Khan's honesty shines once again as no property is found in Dubai. I am proud that my leader is Imran Khan.' #DubaiLeaks
#DubaiLeaks
سب جاننا چاہتے ہیں کہ علیمہ خان کے پاس پراپرٹی کیسے آئی ، تو میں آپکو بتاتا چلوں کہ ان حبشیوں نے علیمہ خان کی پراپرٹی بنانے میں کافی تعاون کیا ہے۔
پاکستانیو ، جب آپ رات کو اپنے گھروں میں سکون کی نیند سو رہے ہوتے ہو ، آپ کے چوکیدار ، اپنی جائیدایں دبئی میں خرید رہے ہوتے ہیں
😀😀
#DubaiLeaks