𝕾𝖋𝖋𝖔(@sffosrdr) 's Twitter Profileg
𝕾𝖋𝖋𝖔

@sffosrdr

#محبت_مافیا
https://t.co/KAr6WJeR1R

ID:1534117156647993344

calendar_today07-06-2022 10:17:01

3,6K Tweets

916 Followers

936 Following

Sidra’s(@zeeshanakhtar06) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے کہا ہے کہ
۱۔سیکیورٹی وجوہات کے جھوٹے بہانے عمران خان کو کسی سے ملنے نہیں دیا جا رہا،
۲۔ کیس کی تمام سماعتیں منسوخ کر دی گئی
۳۔ ان کے گارڈز کو اچانک تبدیل کر دیا گیا۔

پوری قوم عمران خان کی سلامتی اور ان کی صحت کے بارے میں فکر مند

account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

ان کو کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ!

' گرین کارڈ ' امریکی نیشنیلٹی نہیں ہوتی بلکہ
Indefinite
ویزہ ہوتا ہے۔

یار کون لوگ ہیں یہ؟ خان صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ!
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔

ان کو کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ! ' گرین کارڈ ' امریکی نیشنیلٹی نہیں ہوتی بلکہ Indefinite ویزہ ہوتا ہے۔ یار کون لوگ ہیں یہ؟ خان صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ! ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

جہالت کے زمانے میں ہم انہیں ڈیفینڈ کیا کرتے تھے جانتے ہوئے کہ خان صاحب کی تنخواہ دو لاکھ اور اس دلے کی 44 لاکھ پھر بھی!
پتہ نہیں کیا گھول کر پلاتے رہے یہ ہمیں 74 سال۔

جہالت کے زمانے میں ہم انہیں ڈیفینڈ کیا کرتے تھے جانتے ہوئے کہ خان صاحب کی تنخواہ دو لاکھ اور اس دلے کی 44 لاکھ پھر بھی! پتہ نہیں کیا گھول کر پلاتے رہے یہ ہمیں 74 سال۔
account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

Azam Rathore ماشاءاللہ ماشاءاللہ کہتے ہیں کہ ن لیگی ہو اور زبان پر گند نہ لگا ہو یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔
بلکل درست فرماتے ہیں۔
جزاک اللہ

account_circle
Sidra’s(@zeeshanakhtar06) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو!

ہمارے خان صاحب ہم سب سے پورے 9ماہ کے بعد روبرو ہونگے۔

کیا منظر ہوگا۔۔۔۔


account_circle
Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ(@Samadaslam77) 's Twitter Profile Photo

Jameel Farooqui پاکستان تحریک انصاف
کے لوگوں کے نام
مختلف چھاپوں اور
گرفتاریوں والی لسٹوں
میں نکلتے ہیں
😡😡

اور ن لیگ 🫣🫣
پیپلز پارٹی🫣🫣
کے نام کبھی پانامہ،
کبھی دبئی لیکس اور
کبھی سوئس لیکس
کبھی گیراج لیکس کی
لسٹوں میں نکل آتےہیں.

🤔😜😂

@FarooquiJameel پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کے نام مختلف چھاپوں اور گرفتاریوں والی لسٹوں میں نکلتے ہیں 😡😡 اور ن لیگ 🫣🫣 پیپلز پارٹی🫣🫣 کے نام کبھی پانامہ، کبھی دبئی لیکس اور کبھی سوئس لیکس کبھی گیراج لیکس کی لسٹوں میں نکل آتےہیں. 🤔😜😂
account_circle
Hadia Saadi 🇵🇰🇵🇰(@Hadii__a) 's Twitter Profile Photo

عمران خان رو نہیں رہا رلا رہا ہے
اسکی رہاٸی کا سنتے ہی سب کتے بلے سانپ بچھو رو رہے ہیں

عمران خان رو نہیں رہا رلا رہا ہے اسکی رہاٸی کا سنتے ہی سب کتے بلے سانپ بچھو رو رہے ہیں
account_circle
Arza Zulfiqar 🇵🇸(@ArzaZulfiqar) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا

جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو 💜💝

دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو 💜💝
account_circle
🌺🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🌺(@aysh_hun1) 's Twitter Profile Photo

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے
مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بےمثال ہے

💙🤍💙🤍💙

تیری سادگی تیری عاجزی تیری ہر ادا کمال ہے مجھے فخر ہے مجھے ناز ہے میرا لیڈر بےمثال ہے 💙🤍💙🤍💙
account_circle
🌺🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🌺(@aysh_hun1) 's Twitter Profile Photo

☆ جہاں باہر ممالک میں گریجویشن کرنا بھی مشکل ہے وہاں پاکستان میں اب ایم فل، پی ایچ ڈی کرنا بھی آسان ہوگیا ہے کیونکہ جعل سازی کرکے، نقل سے، کسی کا چھاپ کے Thesis اور Research work ہو جاتا ہے

یہی وجہ ہے کہ ہماری ڈگریوں کی باہر کے ممالک میں ٹکے کی اہمیت نہیں.......

account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے اور رات کی تاریکی میں فارم 47 کے ذریعے جیتنے والوں سے اُن کی جعلی جیت کا ثبوت مانگو تو وہ آگ بگولہ ہو جاتے ہیں۔ اسلام آباد میں شعیب شاہین سے بدترین شکست کھانے والے طارق فضل چوہدری اپنی جھوٹی جیت پر جھوٹی جھوٹی وضاحتیں پیش کر رہے ہیں۔

account_circle
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ(@2Sehr) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ کے نوکر بن جاؤ۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!
رب تمہیں دنیا کا بادشاہ بنا دے گا
●┼┼───🌼🕊️●

account_circle
Malik Zamad(@MalikZamad9) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کے وقتی مطالبات تو مان لیے گئے اور بجلی، آٹا وغیرہ سستا کر دیا گیا لیکن اس کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں
کٹی پتلیاں اور ان کے ہینڈلرز احتجاج کرنے والوں کو اور رپورٹنگ کرنے والوں کو ایک ایک کر کے اغواء کر رہے ہیں
یہ ہے ان کی اصل اوقات وقتی منہ کر کے بعد میں پھر اپنی

کشمیریوں کے وقتی مطالبات تو مان لیے گئے اور بجلی، آٹا وغیرہ سستا کر دیا گیا لیکن اس کے آفٹر شاکس آنا شروع ہو گئے ہیں کٹی پتلیاں اور ان کے ہینڈلرز احتجاج کرنے والوں کو اور رپورٹنگ کرنے والوں کو ایک ایک کر کے اغواء کر رہے ہیں یہ ہے ان کی اصل اوقات وقتی منہ کر کے بعد میں پھر اپنی
account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف بطور پارلیمان کی سب سے بڑی جماعت اور پاکستان کی وفاقی اکائی خیبرپختونخواہ کی حکمران جماعت، ریاست پاکستان کا حصہ ہے جبکہ پاک فوج PTV اور FIA کی طرح ایک وزارت کا ذیلی تنخواہ دار محکمہ ہے

یہ امر افسوس ناک ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹس ایک ذیلی محکمے کو ریاست بتاتے ہیں

account_circle
Faisal 🇵🇰(@fmshafiq) 's Twitter Profile Photo

جنت ارضی کی جتنی رونقیں ہیں اک طرف
اور مرے ”میر و مرشد کی رونق“ اپنی جگہ



😊

جنت ارضی کی جتنی رونقیں ہیں اک طرف اور مرے ”میر و مرشد کی رونق“ اپنی جگہ #ImranKhan 😊
account_circle
Рауф Васим(@raufwaseem1) 's Twitter Profile Photo

اصل چس تو اس دن آئے گی جس دن مریم نواز نے خان صاحب کے کلمے پڑھنے ہیں
پھر لگنی ہیں پٹواریوں کو تلووں میں آگ
اور ایک نا ایک دن ہونا یہی ہے
🤣

اصل چس تو اس دن آئے گی جس دن مریم نواز نے خان صاحب کے کلمے پڑھنے ہیں پھر لگنی ہیں پٹواریوں کو تلووں میں آگ اور ایک نا ایک دن ہونا یہی ہے 🤣
account_circle
🌺🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🌺(@aysh_hun1) 's Twitter Profile Photo

اُجالے کا کیوں کریں انتظار ہم
خود ہی روشنی بن کر پھیل نہ جائیں ہم

مثبت سوچ ایک پھول کی مانند ہے
چلو خوشبو بن کر ہر سو بکھر جائیں ہم

یہ ضابطے زمانے کے ہم کو نہیں منظور
کیوں نا اپنے اصول خود ہی بنائیں ہم

اس شہر میں ہے شور و ہنگامہ بہت
آؤ اپنا اک خاموش جہان بسائیں ہم

💜💜💜 💜

اُجالے کا کیوں کریں انتظار ہم خود ہی روشنی بن کر پھیل نہ جائیں ہم مثبت سوچ ایک پھول کی مانند ہے چلو خوشبو بن کر ہر سو بکھر جائیں ہم یہ ضابطے زمانے کے ہم کو نہیں منظور کیوں نا اپنے اصول خود ہی بنائیں ہم اس شہر میں ہے شور و ہنگامہ بہت آؤ اپنا اک خاموش جہان بسائیں ہم 💜💜💜 💜
account_circle