Punjabi(@shahzo_) 's Twitter Profileg
Punjabi

@shahzo_

Collected every stone thrown at me and made myself an empire.
Forgiveness doesn’t change the past, but it changes the future

ID:1751501036655964160

calendar_today28-01-2024 07:03:02

5,8K Tweets

1,0K Followers

1,1K Following

M.shahzad(@luckyshahzo) 's Twitter Profile Photo

آج کی چھوٹی سی ایک بات

خوابشات اپنی مرضی سے اٹھایا ہوا بوجھ ہیں اگر اپنی پرواز بلند رکھنی ہے تو اپنا بوجھ ہلکا رکھیں اور ھمیشہ یاد رکھیں کہ خواہش بادشاہ کی بھی ادھوری رہ جاتی هے مگر حاجت فقیر کی بھی پوری ھو جاتی ھے.

account_circle
Tahira Suli(@sulilove1) 's Twitter Profile Photo

💜💜Good night💜💜
🙌May God bless you with a beautiful sleep to rest
Your body and soul.🙌
Have a Blessed Night
خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین
🌚شب بخیر 🌚
No:2

💜💜Good night💜💜 🙌May God bless you with a beautiful sleep to rest Your body and soul.🙌 Have a Blessed Night خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین 🌚شب بخیر 🌚 No:2 #بوٹوں_والے_کھسرے_نامنظور #نامعلوم_خواجہ_سرا
account_circle
HINA SULEMAN(@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

'-اللّٰہ تو سب کا ہے,لیکن جب اس کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے اللّٰہ صرف میرا ہے ,صرف مجھے وہ دیکھ رہا ہے,صرف مجھے وہ سن رہا ہے,صرف میں اور میرا اللّٰہ ہے اورایسا تب ہوتا ہے جب صرف سجدہ نہیں بلکہ سجدہ محبت اداکیاجائے !❤💯
اسلام و علیکم💞
صبح بخیر🌼🌻

'-اللّٰہ تو سب کا ہے,لیکن جب اس کے آگے سجدہ ریز ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے اللّٰہ صرف میرا ہے ,صرف مجھے وہ دیکھ رہا ہے,صرف مجھے وہ سن رہا ہے,صرف میں اور میرا اللّٰہ ہے اورایسا تب ہوتا ہے جب صرف سجدہ نہیں بلکہ سجدہ محبت اداکیاجائے !❤💯 اسلام و علیکم💞 صبح بخیر🌼🌻 #X_promo
account_circle
HINA(@mhb16_) 's Twitter Profile Photo

'-دو نمازوں کی درمیان بہت سے معاملات آتے ہیں ,مسئلے ,پریشانیاں ,چیلنجز -
اللّٰہ چاہتا ہے تم ہر نماز میں کھڑے ہو کر,اس سے کہو تمہیں صرف اسی سے مدد چاہیے ,جب باربار کہو گئےتو کیا وہ مدد نہیں کرے گا؟💞✨
اسلام وعلیکم🌸🪷🌺
صبح بخیر🌅🍁🍂

'-دو نمازوں کی درمیان بہت سے معاملات آتے ہیں ,مسئلے ,پریشانیاں ,چیلنجز - اللّٰہ چاہتا ہے تم ہر نماز میں کھڑے ہو کر,اس سے کہو تمہیں صرف اسی سے مدد چاہیے ,جب باربار کہو گئےتو کیا وہ مدد نہیں کرے گا؟💞✨ اسلام وعلیکم🌸🪷🌺 صبح بخیر🌅🍁🍂 #X_promo
account_circle
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫(@Iqb9786) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹🌷🌷صبح بخیر🌷🌷🌹
انسان کی یاداشت چاہے کسی کے چہرے کو محفوظ نہ رکھے، مگر اچھے و بُرے سلوک کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے۔
لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حُسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں، آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلیں۔

⌛️

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹🌷🌷صبح بخیر🌷🌷🌹 انسان کی یاداشت چاہے کسی کے چہرے کو محفوظ نہ رکھے، مگر اچھے و بُرے سلوک کو ہمیشہ محفوظ رکھتی ہے۔ لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حُسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں، آپ کے لیے دل سے دعائیں نکلیں۔ #X_promo #LFI ⌛️ #AEW
account_circle
faisal shah(@faisal_shah_08) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا صدر صدام کے بعد ایرانی صدر بھی تھا جس نے ارسلیل رلانے پر مجبور کر دیا
اج فلسطین کے لوگ ایک بار پھر یتیم ہو گئے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭



تاریخ میں لکھا جائے گا صدر صدام کے بعد ایرانی صدر بھی تھا جس نے ارسلیل رلانے پر مجبور کر دیا اج فلسطین کے لوگ ایک بار پھر یتیم ہو گئے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #X_promo #iran #Irán #bolognaJuve #GalaxyZFlip5 #AjatollahDuda
account_circle
Shahid Hammad(@shd_085) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀

صبح بخیر🇵🇰

💢 لاکھوں کڑوروں درود و سلام میرے آقا و مولا

حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ذات با برکات پہ ۔💢

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر🇵🇰 💢 لاکھوں کڑوروں درود و سلام میرے آقا و مولا حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ذات با برکات پہ ۔💢 #X_promo
account_circle
Maria Yousaf Sial(@M_Sial6) 's Twitter Profile Photo

🕊
💕𝘾❀𝙣𝙜𝙧𝙖𝙩𝙪𝙡𝙖𝙩𝙞❀𝙣𝙨💕

╔════💞═══╗
💕 Tahira Yousaf Sial 💞
╚════ 💞═══╝
MashaAllah congrats Tara for completing 7K followers. Finally u did it .May you gain more & more IA
Ameeen!

#X_promo🕊 💕𝘾❀𝙣𝙜𝙧𝙖𝙩𝙪𝙡𝙖𝙩𝙞❀𝙣𝙨💕 ╔════💞═══╗ 💕 @T_seyal 💞 ╚════ 💞═══╝ MashaAllah congrats Tara for completing 7K followers. Finally u did it .May you gain more & more IA Ameeen! #X_promo #iran
account_circle
Irha Bukhari(@_1rha) 's Twitter Profile Photo

𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝙚𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚 💕

𝑪𝒐𝒍𝒍𝒂𝒓𝒆𝒅 𝑨𝒓𝒂𝒄𝒂𝒓𝒊 ( 𝑷𝒕𝒆𝒓𝒐𝒈𝒍𝒐𝒔𝒔𝒖𝒔 𝒕𝒐𝒓𝒒𝒖𝒂𝒕𝒖𝒔 ) 𝒊𝒏 𝑪𝒐𝒔𝒕𝒂 𝑹𝒊𝒄𝒂.

account_circle
Sheza Bilal(@Sheza_151) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ♥️
✨♥️جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پر کیوں لایا ہے تاکہ تم اللہ سے رجوع کرو اور یقین سے مانگو جب تم دعاؤں پہ یقین کرنا سیکھ جاؤ گے
تو جو چیز تمہیں ابھی نا ممکن لگ رہی ہے اور جو چیز نصیب میں نہیں ہے وہ بھی تم یقین سے پالوگے✨♥️
''صبح بخیر ''

اسلام وعلیکم ♥️ ✨♥️جانتے ہو اللہ تمہیں بے بسی کے مقام پر کیوں لایا ہے تاکہ تم اللہ سے رجوع کرو اور یقین سے مانگو جب تم دعاؤں پہ یقین کرنا سیکھ جاؤ گے تو جو چیز تمہیں ابھی نا ممکن لگ رہی ہے اور جو چیز نصیب میں نہیں ہے وہ بھی تم یقین سے پالوگے✨♥️ ''صبح بخیر '' #X_promo
account_circle
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ(@NIK_563) 's Twitter Profile Photo

اَلســَلام عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه

صبح بخیر 💕

یاد رکھئیے!!!

جو انسان اپنا عام ہونا تسلیم کر لے ،
اس کے خاص ہونے میں کوئی شک باقی نہیں رہتا ، عاجزی بہت بڑی نعمت ہے ۔

اَلســَلام عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُاَللــهِ وَبـَرَكاتُــه صبح بخیر 💕 یاد رکھئیے!!! جو انسان اپنا عام ہونا تسلیم کر لے ، اس کے خاص ہونے میں کوئی شک باقی نہیں رہتا ، عاجزی بہت بڑی نعمت ہے ۔ #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ
جب موت آۓ تو
تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین
روز محشر
رحمتہ للعالمینﷺ ﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے تو راضی ہوا
آمین یا رب العالمین

اے اللہ جب موت آۓ تو تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا ان لو گوں میں شامل فرمانا جن سے تو راضی ہوا آمین یا رب العالمین #X_promo
account_circle