Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profileg
Sheerin Umair شیرین عمیر

@sheenasoomro

Former journalist| mom | full-time homemaker| music-singing lover| #شینا #دل_کی_باتیں https://t.co/uxb4JyGJRC

ID:386945544

linkhttps://youtube.com/user/sheeena2003 calendar_today08-10-2011 05:58:41

171,9K Tweets

15,7K Followers

251 Following

Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

نہ دیجیے دلاسہ
نہ دیجیے تسلی
نہ ہی کوئی نصیحت
نہ ہی کوئی واعظ

جس پر جو گذر رہی ہے
وہ جانے
اور رب جانے!

My point is don't judge anyone without knowing the whole story...!


نہ دیجیے دلاسہ نہ دیجیے تسلی نہ ہی کوئی نصیحت نہ ہی کوئی واعظ جس پر جو گذر رہی ہے وہ جانے اور رب جانے! My point is don't judge anyone without knowing the whole story...! #شینا #دل_کی_باتیں #قومى_زبان
account_circle
Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

غلط کہتے ہیں کہ اچھا سوچو اچھا کرو تو اچھا ہی ملتا ہے ۔۔ سب کہنے کی باتیں ہیں۔۔دل بہلانے کی باتیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں



غلط کہتے ہیں کہ اچھا سوچو اچھا کرو تو اچھا ہی ملتا ہے ۔۔ سب کہنے کی باتیں ہیں۔۔دل بہلانے کی باتیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں #شینا #دل_کی_باتیں #قومى_زبان
account_circle
Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

سراب کے پیچھے بھاگتے بھاگتے بہت دور تک نکل آئی ہوں۔ واپسی کا راستہ ہی نہیں !!!

اور تھکن ہے کہ روح پر حاوی ہے 🥺



سراب کے پیچھے بھاگتے بھاگتے بہت دور تک نکل آئی ہوں۔ واپسی کا راستہ ہی نہیں !!! اور تھکن ہے کہ روح پر حاوی ہے 🥺 #شینا #دل_کی_باتیں #قومى_زبان
account_circle
Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

تھک سی گئی ہوں میں۔۔۔ساری عمر لگا دی رشتوں کو، اپنوں کو جوڑ کر سنبھالنے کے لئے اور انہوں نے ہی توڑ دیا مجھے۔۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسے میرا وجود کہیں ہوا میں معلق ہے یا شاید میرا کوئی وجود ہی نہیں



تھک سی گئی ہوں میں۔۔۔ساری عمر لگا دی رشتوں کو، اپنوں کو جوڑ کر سنبھالنے کے لئے اور انہوں نے ہی توڑ دیا مجھے۔۔۔۔ایسا لگتا ہے جیسے میرا وجود کہیں ہوا میں معلق ہے یا شاید میرا کوئی وجود ہی نہیں #شینا #دل_کی_باتیں #قومی_زبان
account_circle
باجم بھائی(@Baajam_) 's Twitter Profile Photo

آپ کی ٹویٹس سے لگتا ہے آپ نے ایک بہترین زندگی گزاری جس میں محنت بھی کی، عزت بھی کمائی
پھر آپ رافع کی ماں بن گئیں اور شیریں کہیں پیچھے چلی گئی
گو کہ آپ ام رافع بن کر بہت خوش ہیں لیکن کبھی کبھار آپ کو شیریں شدت سے یاد آتی ہے :)

Sheerin Umair شیرین عمیر

account_circle
انپــــــــــــــــڑھ فقیـــــــــــــــر(@an_padh) 's Twitter Profile Photo

تمام دوستوں کو السلام علیکم
امید ہے آپ لوگ خیر خیریت سے ہوں گے اور تمام دوستوں کے روزے بھی اچھے گذر رہے ہوں گے.. بہت لمبی غیر حاضری کی معذرت🙏،
اب بھی صرف ایک چکر لگانے حاضر ہوا تھا کہ حالات حاضرہ پر نظر ڈال سکوں
تمام دوستوں کے لئے بہت محبت اور دعائیں
❤️
طالبِ دعا🤲
فقیر

account_circle
Sheerin Umair شیرین عمیر(@sheenasoomro) 's Twitter Profile Photo

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں، جو آپکی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔۔۔ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں، جو آپکی وجہ سے تکلیف میں ہیں۔۔۔ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں #قومى_زبان
account_circle
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧(@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔۔

زندگی سب کچھ پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتی بہت سال پہلے یہ جملہ کہیں پڑھا تھا اور پھر اس کو دیکھ بھی لیا کہ زندگی گزارنے کے لئے جن لوازمات کی ضرورت ہوتی ہے ان میں سرفہرست روٹی ہے اور روٹی کمانے کے لئے آپ کو محنت کرنی ہی پڑتی ہے کیونکہ باتوں سے پیٹ نہیں بھرا کرتے۔۔…

account_circle
Safeer Pasha(@SafeerMPasha) 's Twitter Profile Photo

حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے.

♥️♥️

حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو حالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے. ♥️♥️
account_circle
Safeer Pasha(@SafeerMPasha) 's Twitter Profile Photo

دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا۔

سعادت حسن منٹو

دو نمبر عورت تھی، دو نمبر کردار تھا مگر ایک نمبر مردوں کا کافی رش تھا۔ سعادت حسن منٹو
account_circle
Ahسaꫝ♡(@Ahsan__01) 's Twitter Profile Photo

ویسے ٹویٹر پہ جو مائی فٹ والا ٹرینڈ چل رہا ہے اس میں پاپا کی پریوں اور ماما کی بی ایم ڈبلیوں کے پاوں دیکھ کر پتہ چلتا ان پریوں کو WWE ریسلنگ میں ہونا چاہیے جتنے تگڑے پاوں ہیں ان کے 😷🙊😂😂

account_circle