§ s k †👀کشمیری(@sunnyturk) 's Twitter Profileg
§ s k †👀کشمیری

@sunnyturk

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

ID:586161155

linkhttps://youtube.com/@sunnyturk3457?feature=shared calendar_today21-05-2012 02:05:22

9,0K Tweets

2,3K Followers

2,7K Following

ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ(@Hr_236) 's Twitter Profile Photo

جو بجھ رہا ہے اپنی راکھ میں
اسے کیا خبر شام و سحر کیا ہے
جو جل رہا ہے اپنی ہی آگ میں
نہیں خبر آسودگئ ہمسفر کیا ہے

غیر سیکھ رہے ہیں علوم کائنات
اہل علم چھانٹتے رہے کفر کیا ہے
بتاؤ، مناجات سے کبھی ظلم مٹا
عمل ہو مدد آئیگی، منتظر کیا ہے

جو بجھ رہا ہے اپنی راکھ میں اسے کیا خبر شام و سحر کیا ہے جو جل رہا ہے اپنی ہی آگ میں نہیں خبر آسودگئ ہمسفر کیا ہے غیر سیکھ رہے ہیں علوم کائنات اہل علم چھانٹتے رہے کفر کیا ہے بتاؤ، مناجات سے کبھی ظلم مٹا عمل ہو مدد آئیگی، منتظر کیا ہے #X_promo
account_circle
Arfa Tofiq(@ArfaTofiq97) 's Twitter Profile Photo

Imran khan is serving jail at the age of 71 for us today, if he did not love the country, he would have been enjoying himself like other cricketers in England🇬🇧 or America today.

Imran khan is serving jail at the age of 71 for us today, if he did not love the country, he would have been enjoying himself like other cricketers in England🇬🇧 or America today. #X_promo
account_circle
Mahi Khan(@Mahi_k2) 's Twitter Profile Photo

راستـے خـوبصورت ہیـں تـمہارے ساتـھ ⁦⁦♡⁩
مـنزل کـی فلحـال بـات نہیـں کـرتـے ⁦♡⁩

🔐🌎⁦❤️⁩🥺

راستـے خـوبصورت ہیـں تـمہارے ساتـھ ⁦⁦♡⁩ مـنزل کـی فلحـال بـات نہیـں کـرتـے ⁦♡⁩ 🔐🌎⁦❤️⁩🥺 #X_promo
account_circle
Syed Naqvi(@naqvidubai1) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 نے ویڈیولنک پر صرف ہیلو اسلام وعلیکم کرنا ہے

اور اسلام آباد سے جاتی امراء تک سب کی زمین گرم اور تشریف لال ہوجانی ہے

account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش، سچ، ہقین
کوشش: بہتر اور نیک زندگی کے لیے
سچائی: اپنے کام کے ساتھ
یقین: اللہ کی ذات پر

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش، سچ، ہقین کوشش: بہتر اور نیک زندگی کے لیے سچائی: اپنے کام کے ساتھ یقین: اللہ کی ذات پر #X_promo
account_circle
Muhammad Kashif(@kashii79) 's Twitter Profile Photo

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں
جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

ان کی ہر بات ماننی ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
لیکن
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔اس سے پہلے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔آدھا گھنٹہ بحث کرنا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں۔ 😍 🫣 🥰 🥰

ان کی ہر بات ماننی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس سے پہلے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔آدھا گھنٹہ بحث کرنا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں۔ 😍 🫣 🥰 🥰 #X_promo
account_circle
Sadii K(@Sadii5k) 's Twitter Profile Photo

دریا نے نہر سے پوچھا۔
َِِتجھے سمندر نہیں بننا؟؟؟
نہر نے پیار سے کہا،

بڑا بن کے کھارا ہو جانےسے
بہتر ہے
چھوٹا رہ کے میٹھا رہا جاۓ!!!

دریا نے نہر سے پوچھا۔ َِِتجھے سمندر نہیں بننا؟؟؟ نہر نے پیار سے کہا، بڑا بن کے کھارا ہو جانےسے بہتر ہے چھوٹا رہ کے میٹھا رہا جاۓ!!! #X_promo
account_circle
saadkhalil♣️(@saadi_000) 's Twitter Profile Photo

زندہ کی سلاخیں ٹوٹیں گی قفلوں کو پریشان دیکھیں گے
دعویٰ ہے ہمارا زنجیروں ہم جشن بہاراں دیکھیں گے
انشاءاللہ




protest

account_circle
BaniGala's Poster Boy(@CFCAdnistrator) 's Twitter Profile Photo

I fail to understand why did the Rangers had to intervene, even if they had to, why would they shoot live rounds straight at the protestors.

You should know this ain't Lahore or Pindi, this is freaking Azad Kashmir, do you even understand that?

account_circle
Syed عبادالرحمان Bukhari(@itxabbad12214) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد آزاد کشمیر میں پاکستان رینجرز نے نہتے شہریوں پر سٹریٹ فائرنگ شروع کردی ۔
شہر میدان جنگ ما منظر پیش کرنے لگا۔
بین الاقوامی United Nations ادارے نوٹس لیں ۔

Please retweet for Kashmiris.




account_circle