ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

استنبول میں ایشیا اور یورپ کو باہم ملانے والے باسفورس کے دونوں بڑے پلوں کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کر دیا گیا ہے ۔
🇵🇰 🇹🇷


Zindabad

استنبول میں ایشیا اور یورپ کو باہم ملانے والے  باسفورس کے دونوں بڑے پلوں کو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کر دیا گیا ہے ۔ 
#دوپرچم_ایک_ملت  🇵🇰 🇹🇷  #ترکی_اردو
#ikibayraktekmillet  #Pakistan
 #HappyIndependenceDay
#14august2021 #PakistanZindabad
account_circle
♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎(@Rustamaay) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی مجاھد ہیں اس پرچم کے رکھوالے ۔۔۔۔۔۔۔!

اگلا جملہ کومنٹ میں لکھیں ۔

ہم پاکستانی مجاھد ہیں اس پرچم کے رکھوالے ۔۔۔۔۔۔۔!

اگلا جملہ کومنٹ میں لکھیں ۔

#14august2021
account_circle
محـــــمدارحͫـــᷧـــͪــͬــᷧـــم🇵🇰(@1arhama28) 's Twitter Profile Photo

بچپن کے سنے ہوئے تمام نغموں میں سے سب سے فیورٹ ملی نغمہ 💚💖
اے وطن پیارے وطن پاک وطن پاک وطن💙
اے میرے پیارے وطن ❤️

account_circle
muhammad mateen(@Muhmmadmateen30) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان فوج کا یا پرائیوٹ کالج نہیں ہے ناہی حکومت پاکستان کا کالج ہے بلکہ جماعت اسلامی پاکستان کا فلاحی ادارے الخدمت فاونڈیشن پاکستان کا
آغوش کالج مری میں ہے


account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا جشن آزادی
کرکٹ کے سب سے بڑے میدان قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ قومی ترانہ سنایا گیا اور پاکستان کے قومی پرچم کو سلامی پیش کی گئی

IndependenceDay Zindabad Army

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

ترکی کی کمپنی 'اوز استنبول گروپ' سے وابستہ ترک ،افغان،عرب اور پاکستانی باشندے اہل پاکستان کو اپنی اپنی زبانوں میں جشن آزادی کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔ سرخ اور سبز ہلالی پرچم لہراتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

نیدرلینڈز، جرمنی اور استنبول سے بھی ترک شخصیات نے اہل پاکستان کو یوم آزادی مبارک کے پیغامات بھیجے ہیں



Zindabad

account_circle
عام آدمی(@Mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ
یوم آذادی کا آغاز اس سڑے ھوئے تربوز کے بغیر ھوا،، اور
دل کو ایک کمینی سی خوشی سے سرشار کر گیا، 😆

الحمدللہ 
یوم آذادی کا آغاز اس سڑے ھوئے تربوز کے بغیر ھوا،، اور
دل کو ایک کمینی سی خوشی سے سرشار کر گیا، 😆

#14august2021
account_circle
𝙎𝙖𝙞𝙢𝙖 𝙞𝙢𝙧𝙖𝙣 (𝙋𝙏𝙄)(@imranist45) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم
میرے طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک دل دل پاکستان جان جان پاکستان

اسلام علیکم 
میرے طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک دل دل پاکستان جان جان پاکستان 
#14August #14august2021
account_circle
M Shafique Arain(@MShafiqueSindh) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا نوابشاہ ڈویژن کی جان شان آن مان فاروق احمد ڈاھری کے مبارک دن 74ویں یوم جشن آزادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
@FaroqueSindhi

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر انقرہ میں جناح روڈ پر واقع لینڈ مارک اور بلند ترین ٹاور پاکستانی اور ترک پرچم کے ساتھ جگمگا رہا ہے ۔



Atakule

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان: جشن یوم آزادی کی تقریبات
پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز اور پی اے ایف بیس پر جشن آزادی کی تقریبات
پرچم کشائی کی گئی، قومی ترانہ بجایا گیا اور پرچم کو سلامی دی گئی

account_circle