Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

کیا ہوا جو بچے شہید ہوگئے، اور پیدا کرو!

ایک دن آئیگا، ایک دن آئیگا، ایک دن آئیگا، وہ دن ضرور آئیگا، جب انصاف ہوگا اور کیا خوب ہوگا، إن شاء الله

account_circle
Mishi Malik(@MishiMalik_34) 's Twitter Profile Photo

قوم سانحے آرمی پبلک سکول کے لواحقین کے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

• پاکستان کا ہر شہری آرمی پبلک سکول کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہے اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
Peshawar

account_circle
Munsifa🖤(@munsi_here) 's Twitter Profile Photo

December 16, 2014, will forever be etched in our hearts as a day of immense sorrow and loss. Our thoughts and prayers go out to all the mothers who lost their beloved children in this senseless act of violence. 💔

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

سانحہ آرمی پبلک سکول کی رپورٹ میں ایسا کیا تھا
جسکو جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی
9سال گزر گئے لیکن ۔۔۔۔

account_circle
Munsifa🖤(@munsi_here) 's Twitter Profile Photo

On the ninth anniversary of the attack, Pakistan stands united in support of our forces, committed to fighting terrorism and safeguarding citizens.

account_circle
Talon News HD(@TalonNewsHD) 's Twitter Profile Photo

ہم انصاف لے کر رہیں گے،ہمارے بچے لاوارث نہیں ہیں، ہم نہیں بھول پا رہے،سانحہ APS کے شہداء کی ماؤں کی دہائیاں

Asma Chaudhry

account_circle
Eeeqa🦋(@itx_marshmello) 's Twitter Profile Photo

Remembering the tragic events of on Dec 16, 2014, a day that etched pain into the hearts of countless mothers. The innocent lives lost continue to be a somber reminder of the profound impact on Pakistan's soul.

account_circle
Talon News HD(@TalonNewsHD) 's Twitter Profile Photo

عدالتیں رات کو ان کے لیے کھلتی ہیںجو ان کے بینک اکاؤنٹ بھریں،
ہم 9 سال سے بچوں کے انصاف کے لیے لڑ رہے ہیں، سانحہ APS کے شہداء کی ماؤں کی دہائیاں

Asma Chaudhry

account_circle
Umaima PMLN(@U_M_PML) 's Twitter Profile Photo

قوم سانحے آرمی پبلک سکول کے لواحقین کے شہدا کو سلام پیش کرتی ہے اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔

• پاکستان کا ہر شہری آرمی پبلک سکول کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہے اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔
Peshawar

account_circle
Talon News HD(@TalonNewsHD) 's Twitter Profile Photo

طارق جمیل صاحب کہتے ہیں 20 دن بعد بھی آنسو نہیں رک رہے، اگر 20 صدیاں بھی گزر جائیں تو یہ دکھ نہیں بھلا سکتے، ہمیں انصاف چاہئے،سانحہ APS کے شہداء کی ماؤں کی اپیل

Asma Chaudhry

account_circle