Arslan Javed(@RcArslan) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے عمران کا اتنا ڈر ہے. جب بڑا جیل سے نکلے گا تو ان سب کی پتلونیں گیلی ہوجانی ہے.

account_circle
khakizameen(@k_zain_zameen) 's Twitter Profile Photo

*حضرت جابر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب خندق کھودی گئی تو میں نے آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو بھوکا پایا۔ میں اپنی بیوی کے پاس آیا،
اور پوچھا کہ تیرے پاس کچھ ہے؟ اس نے ایک تھیلا نکالا ، جس میں ایک صاع جو تھے، 👇

#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر #محبت_مافیا
account_circle
Arslan Javed(@RcArslan) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی لیاقت باغ کے نزدیک واسا کے دفتر میں نظر آنے والی چڑیل۔۔۔
عینی شاہدین کے مطابق یہ کئی دفعہ وہاں نظر آ چکی ہے اور وڈیو بھی اصل ہے۔۔۔
وڈیو بنانے والا چوکیدار ڈر اور خوف کی وجہ سے تیز بخار کا شکار ہے۔۔۔

account_circle
Arslan Javed(@RcArslan) 's Twitter Profile Photo

یہ دن نہیں، یہ قیامت ہے میرے پاکستانیو، دل پھٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر۔ ہم اس وقت فرعون کے دور سے بھی بدتر دور سے گزر رہے ہیں۔ یا اللہ تو عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ.

account_circle