Dr Don of Chitrol(@DrDon777) 's Twitter Profile Photo

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
پاکستانی قوم کے اصل ہیرو تجھے کروڑوں سلام
❤️😓

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
پاکستانی قوم کے اصل ہیرو  تجھے کروڑوں سلام 
#arshadshareef ❤️😓
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا ایک بڑا مشہور لیپ ٹاپ جس میں Murad Saeed کی صحافی مرحوم @ArshadShareef کیساتھ بات چیت تھی مراد سعید کا وہ لیپ ٹاپ ریکور ہو گیا ہے اور اس لیپ ٹاپ میں بہت کچھ ہے اور پھر مراد سعید کیساتھ جو کچھ ہو گا جو کچھ وہ بتائے گا وہ بہت افسوسناک ہو گا. جاوید چوہدری کا انکشاف…

account_circle
Shakeel Qarar(@Qarar009) 's Twitter Profile Photo

عالمی یوم صحافت کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس سے سپریم کورٹ تک احتجاجی ریلی اور نعرے بازی ، ارشد شریف شہید کو انصاف دو Day Javeria Siddique

account_circle
Mehr Abdul Sattar(@MehrAS04) 's Twitter Profile Photo

آج ارشد شریف شہید کی سالگرہ ہے وہی ارشد شریف جس نے اپنی زندگی قربان کر دی اس ملک 🇵🇰کی خاطر اس قوم کی خاطر لیکن حق و سچ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹا آئیں مل کر دعا کریں اللہ ارشد شریف شہید کو انصاف دلانے میں مدد فرما اور ان کو شہید کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا آمین۔

آج ارشد شریف شہید کی سالگرہ ہے وہی ارشد شریف جس نے اپنی زندگی قربان کر دی اس ملک 🇵🇰کی خاطر اس قوم کی خاطر لیکن حق و سچ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹا آئیں مل کر دعا کریں اللہ ارشد شریف شہید کو انصاف دلانے میں مدد فرما اور ان کو شہید کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنا آمین۔#Arshadshareef
account_circle
Kalsoom Kakar Panezai(@kalsoom_panezai) 's Twitter Profile Photo

شہیدارشدشریف کی پہلی برسی کے موقع تمام پاکستانیوں کاخراجِ عقیدت۔
ارشد شریف کےقتل کوایک سال کاعرصہ گزرنے کےبعد بھی انکے قاتلوں کو سزا نہیں دی گئی
ارشد بھائی کومحب الوطنی اور حق و سچ کی آواز بلند کرنے کی سزا ملی۔

شہیدارشدشریف کی پہلی برسی کے موقع  تمام پاکستانیوں کاخراجِ عقیدت۔
ارشد شریف کےقتل کوایک سال کاعرصہ گزرنے کےبعد بھی  انکے قاتلوں کو سزا نہیں دی گئی 
ارشد بھائی کومحب الوطنی اور حق و سچ کی آواز بلند کرنے کی سزا ملی۔ 
#ArshadShareef
#Arshadshareefshaheed
account_circle
Lubna Raja(@LubnaOc) 's Twitter Profile Photo

”یہ سر کٹ تو سکتاہےلیکن ظلم کے آگےجھک نہیں سکتا“
کتنا پکا نکلا اپنی دھن کا!
شہید ہوکےامر ہوگیالیکن جھکنا پسند نہ کیا-
اصلی شیر ،انقلابی ،انسانی حقوق،آذادئ اظہارراۓ اورسویلینز بالادستی کا چیمپئین تو یہ ہے ناکہ۔۔۔
کون؟

account_circle
Kanwal Saeed(@Nida_e_gul) 's Twitter Profile Photo

Shaheed _زندہ_ہے _شہید
ارشد شریف شہید کا اک مشہور جملہ
وہ کون تھا اور کا یہ ہی جملہ ہمیں ان کو شہید کرنے والوں کا پتا دے گیا
کنول سعید
ارشد شریف کے نام

account_circle
Arsalan Khan(@arsalantweets1) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کے قاتل کون ہیں , عمران ریاض خان نے کھل کے بتا دیا تھا . اور پھر یہ جسارت کرنے پر عمران ریاض کو نشان عبرت بنایا گیا .


account_circle