South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

خاموش نہیں رہوں گا، بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتہ افراد ہیں، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندیوں کا فیصلہ کالعدم، سپریم کورٹ نے الیکشن میں تاخیر کے تمام دروازے بند کر دیے

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

نو مئی مقدمے میں مطلوب قاسم سوری کی رہائش گاہ پر کوئٹہ میں چھاپہ

سابق ڈپٹی اسپیکر گرفتار نہ ہوئے، بلوچستان ہائیکورٹ نے انکی قبل از گرفتاری ضمانت درخواست خارج کی تھی

HighCourt

account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائی کورٹ کے بعد لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پی سی بی کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا ,

account_circle
Zahoor Ahmed(@ZahoorChanna5) 's Twitter Profile Photo

اُردو میڈیا کو اس بلوچ ماء کے آنسوں نظر نہیں آئیں گے ، یہ عورت / اماں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہے ریاست پاکستان سے فریاد کر رہے ھے کہ میرے بیٹے کا کیا قصور ہے💔😭
Hamid Mir حامد میر Anwaar ul Haq Kakar HighCourt

account_circle
Muhammad Javed Iqbal Afridi(@MJIA88PPP) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ہونے والی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
BilawalBhuttoZardari

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں ہونے والی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
@BBhuttoZardari
#PPP #BilawalBhuttoZardari #BalochistanHighCourt
account_circle
Ayeza Khan(@Ayeza_Khan77) 's Twitter Profile Photo

جسٹس ہاشم کاکڑ نے بہت سے مجرموں کو مالی اور ذاتی فوائد کے عوض سہولتیں فراہم کیں۔


جسٹس ہاشم کاکڑ نے بہت سے مجرموں کو مالی اور ذاتی فوائد کے عوض سہولتیں فراہم کیں۔
#BalochistanHighCourt
#CompromisedJudges
#BiasedJudgement
account_circle
South Today official(@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 23 اپریل کو تمام ججز کی ایک میٹنگ کی اور پھر سپریم کورٹ کو عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کے خلاف تجاویز بھیجیں۔


بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس 23 اپریل کو تمام ججز کی ایک میٹنگ کی اور پھر سپریم کورٹ کو عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کے خلاف تجاویز بھیجیں۔

#ChiefJustice #BalochistanHighCourt #Meeting #SupremeCourt #judiciary
#HighCourts #SouthToday
account_circle
Muhammad Faizan Aslam Khan(@FaizanBinAslam1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائی کورٹ کے پانچ مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا جسٹس نعیم اختر افغان نے ججز سے حلف لیا حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل بھی شریک

account_circle
WE News(@WENewsPk) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناع واپس لے لیا۔

مزید جانیں:
wenews.pk/news/58312/

بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات کے حوالے سے حکم امتناع واپس لے لیا۔
#PCB #BalochistanHighCourt #WENews
مزید جانیں:
wenews.pk/news/58312/
account_circle