Rotary International(@Rotary) 's Twitter Profile Photo

Every year, Rotary and our partners work together to immunize 400 million children against polio, bringing us closer to a world free from this preventable disease. Together, we're not just saving lives, we're writing history.

account_circle
gulam buladi(@GBulade) 's Twitter Profile Photo

والدین اپنے بچوں کو معذوری سے بچانے کے لیے انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنائیں۔
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ

Murad Ali Shah

#pppdigitalsindh 
#EndPolio #PolioFreePakistan
@MuradAliShahPPP
account_circle
Dr Atta Ur Rehman(@dr_atta77) 's Twitter Profile Photo

62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی Aseefa B Zardari کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

رکن قومی اسمبلی @AseefaBZ کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
Rotary Club of Youngstown(@YtownRotary) 's Twitter Profile Photo

In 1979, Rotary International began immunizing children against polio. Decades later, we've helped reduce polio cases by 99.9%. But until no child has polio, every child is at risk.

Support World Immunization Week and the global effort to for good!

account_circle
Shoaib Baloch(@NawabShoai75760) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں آج 29 اپریل سے 5 مئی تک پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،
62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے اپنے خاندان، رشتہ داروں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں
BiBi Aseefa B Zardari

BiBi @AseefaBZ

#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
Tedros Adhanom Ghebreyesus(@DrTedros) 's Twitter Profile Photo

Very good meeting with Bill Gates about our joint work to , , and increase health financing so we can ramp up efforts to save lives from preventable diseases.

Very good meeting with @BillGates about our joint work to #EndMalaria, #EndPolio, and increase health financing so we can ramp up efforts to save lives from preventable diseases. #SpecialMeeting24
account_circle
Waleed Altaf(@waleed_altaf) 's Twitter Profile Photo

کل سے ملک بھر کے 📍 91 اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے!
پولیو سے پاک مستقبل کو یقینی بنانے کیلئے ہمارے ساتھ مل کر اپنے علاقے کی ہر گلی کے ہر گھر تک پولیو ویکسین کی رسائی کو یقینی بنائیں۔

#viralvideo

#EndPolio #polioeradicationinitiative
#duckybhai
account_circle
People's Dost(@PeoplesDost) 's Twitter Profile Photo

'آج ایک بار پھر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں، علماء کرام، سول سوسائٹی سے درخواست ہے کہ مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور قوم کے مستقبل کو اس موذی مرض سے بچائیں'

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
Murad Ali Shah

account_circle
Sardar Sahab(@SardarSahaab) 's Twitter Profile Photo

'آج ایک بار پھر پولیو مہم کا آغاز کر رہے ہیں، علماء کرام، سول سوسائٹی سے درخواست ہے کہ مہم میں ہمارا ساتھ دیں اور قوم کے مستقبل کو اس موذی مرض سے بچائیں'

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ
Murad Ali Shah

account_circle
Aijaz Khaskheli(@Khaskhel_Aijaz) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر میں آج 29 اپریل سے 5 مئی تک پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،62,000 فرنٹ لائن ورکرزصوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام
Aseefa B Zardari

@AseefaBZ
#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
MuzAmil Ahmed Bhutto(@MABhuttoiest) 's Twitter Profile Photo

آج سندھ بھر میں پولیومہم کا آغاز شروع ہے اگلے ہفتے کے دوران 62,000 فرنٹ لائن کارکن24 اضلاع میں 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے آئیے ہم سب مل کر اپنے دوستوں خاندان اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
Aseefa B Zardari

آج سندھ بھر میں پولیومہم کا آغاز شروع ہے اگلے ہفتے کے دوران 62,000 فرنٹ لائن کارکن24 اضلاع میں 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے آئیے ہم سب مل کر اپنے دوستوں خاندان اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
@AseefaBZ 
#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
WHO African Region(@WHOAFRO) 's Twitter Profile Photo

? Vaccinating as many children as possible is critical to .

📢 This, , remember to vaccinate your children!

Here’s everything you need to know about the oral vaccine👇🏿

Viral Facts Africa

account_circle
Fiza Hussain Zardari(@FizaZardari) 's Twitter Profile Photo

62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی Aseefa B Zardari کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے  24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔  اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی @AseefaBZ کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
Lala Raheem Baloch(@LalaRaheemBullo) 's Twitter Profile Photo

62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے 24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی Aseefa B Zardari کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

62,000 فرنٹ لائن ورکرز صوبے کے  24 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو قطرے پلائیں گے۔  اپنے دوستوں، خاندان، رشتہ داروں اور پڑوسیوں کو اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ترغیب دیں۔
رکن قومی اسمبلی @AseefaBZ کا پولیو مہم کے آغاز پر پیغام

#EndPolio #PolioFreePakistan
account_circle
Abid Tanwari(@AbidTanwariPPP) 's Twitter Profile Photo