True Insafian PTI SMT🇬🇧🇵🇰(@TrueInsafian786) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ چیف جسٹس آمر فاروق کو کس طرح دھمکی آمیز خط ملا۔

وہی قاتل وہی منصف ٹھرے
اقرباء میرے کریں خون کا دعویٰ کس پر؟؟


account_circle
Riko🪷(@ssjhuman) 's Twitter Profile Photo

سچ میں بہت طاقت ہوتی ہے اور عمران خان کی طاقت اس کا سچ ہے۔ان پہ تمام کیسز بے بنیاد اور جھوٹے ہیں اور یہ سچ دنیا جانتی ہے۔انشاءاللہ آج سائفر کیس بھی اُڑ جاۓ گا۔امید ہے پاکستان کی عدلیہ اپنی قوم کے حقوق کی لیۓ بھی آواز اٹھاۓ گی۔



account_circle
Fahada(@Gulerana55685) 's Twitter Profile Photo

جب آئینی ادارے اپنی حدود کراس کرتے ہیں تو 183 کی طاقت کا استعمال یا سوموٹو ایکشن وہاں بنتا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ چھ ججز والے کیس کے لیے فل کورٹ بنایا جائے،۔۔۔۔
ایڈووکیٹ شعیب شاہین

account_circle
IQ(@IQ786UK) 's Twitter Profile Photo

آج چیف جسٹس بار بار وضاحتیں دیتے رہے میرا چیف جسٹس کو ایک مفت خالص مشورہ ہے چیف جسٹس صاحب آپ کو سوشل میڈیا نہیں دیکھنا چاہیے اور ٹی وی دیکھنا بھی چھوڑ دیں کیوں وہاں بھی تنقید ہی ہوتی ہے
کاشف عباسی🔥

account_circle
Jehanzeb Paracha(@JehanzebParacha) 's Twitter Profile Photo

اور قاضی صاحب ایک مہینے کے لئے (۲۹ اپریل) ہیئرنگ کو لٹکا کے چلے گئے!
اتنا اہم معاملہ اور اس طرح کی غیر سنجیدگی.
شرم کا مقام ہے.

زیادہ تر خود ہی آج تقریر کرتے رہے اور اپنا دفاع کرتے رہے.
اب ایک مہینے میں چھہ ججز کے ساتھ کیا ہوگا، وہ ہم سب سمجھ سکتے ہیں.

account_circle
Ò𝕤ꪔ𝖇ơᵧ ᵀᴼᴾ(@Osm004) 's Twitter Profile Photo

حیا اگر تربیت میں شامل ہے تو پھر
بے حیائی کا سوال ہی پید نہیں ہوتا

تیرا لباس سرعام بلاتا ہے جسم نوچنے کو
تو خود بے حیا ہو کر کہے ابن آدم خراب ہے

account_circle
Tahira Niaz ᶦᴾᶦᵃⁿ(@TahiraNiaz1) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب مٹی ڈالنے کی کوشش کرتے ہوئے۔ واہ قاضی صاحب ایکسٹینشن کے لئے کتنا کچھ کرنا پڑتا ہے۔ شہباز گِل


Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
‏Leͥenͣaͫ Khan(@LeenaKh589) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ۔۔

برگر سے اتنگ وادی فیر شیطان سے ڈیجیٹل دہشتگرد نشئی
اور تو اور قاضی فراڈیے نے تو حد کردی ۔۔وبا قرار دے دیا 😂

مرشد❣️ ۔۔ سب بعض عمران

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ۔۔ 

برگر سے اتنگ وادی فیر شیطان سے ڈیجیٹل دہشتگرد نشئی 
اور تو اور قاضی فراڈیے نے تو حد کردی ۔۔وبا قرار دے دیا 😂

مرشد❣️ ۔۔   سب بعض عمران    
#قیدی_نمبر804_رہا_کرو
#FullCourtForJustice
account_circle
Afzal(@MafzalMuhammad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے بشری بی بی کو زہر دیئے جانے کی اطلاعات پہ سخت تحفظات کا اظہار کردیا، اور اس کی تمام تر ذمے دارے مقتدر حلقوں پہ عائد کردی ہے.

account_circle
Khizer Kazmi(@khizerkazmi220) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا میں چھ ججز کو سلام پیش کرتا ہوں،

بہت بہادری سے ججز نے یہ باتیں کی ہیں،

عمران خان نے آج اپنے کیسز کی مثالیں دے کر بتایا کہ کیسے عدلیہ پر دباؤ ڈالا گیا اور کیسز چلائے گئے۔

سمیع ابراہیم
Sami Abraham

account_circle
Naureen Ruftaj Khan(@Ruftaj) 's Twitter Profile Photo

عمر سرفراز چیمہ نے کہا تھا کہ اگر خان کو سب چھوڑ بھی جائے تو میں اور 'بیوقوف پٹھان' انکے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمر مجھے صوفی لگتے ہیں، آج انکی بات بالکل درست ثابت ہوئی۔ شاندانہ گلزار



account_circle