Ayesha Khan(@ieshakhanirk) 's Twitter Profile Photo

بہت عرصے بعد اس چہرے پر یہ مسکراہٹ دیکھی
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
ریاض انکل اور ان کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا امین

بہت عرصے بعد اس چہرے پر یہ مسکراہٹ دیکھی
 یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
ریاض انکل اور ان کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا امین
#ImranRiazKhanIsBack 
#خوش_آمدید_عمران_ریاض
account_circle
Ayesha Khan(@ieshakhanirk) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کس حال میں ہے..عمران ریاض خان کا valog کب ائے گا...اور عمران ریاض خان سے ملنے پہنچے کچھ بے غیرت
سوچا ان تمام باتوں کا ویڈیو پیغام دیتی ہوں
شاید عزت افزائی زیادہ محسوس ہو جائے

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے ہمیشہ حق کے راستے پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے سختیوں کو ترجیح دی ہے۔ ڈیل اور سمجھوتہ کا نام لینے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔

youtu.be/AlkrZQ37vmo

Harmeet Singh

account_circle
Razi Tahir(@RaziTahirPak) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان کو Hug کیا تو کیا محسوس کیا؟ ہرمیت سنگھ کے سوال پر میرا جواب 💔

Complete Interview:
youtu.be/AlkrZQ37vmo

Harmeet Singh

account_circle
Malik Naseer (iPian)(@MalikNa18131960) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کی ہمدردیاں نہیں لینا چاہتا،
جلد واپسی آ رہا ہوں،
آغاز وہیں سے ہو گا جہاں ٹھرا دیا گیا تھا،
عمران ریاض خان

IsBack

میں کسی کی ہمدردیاں نہیں لینا چاہتا، 
جلد واپسی آ رہا ہوں، 
آغاز وہیں سے ہو گا جہاں ٹھرا دیا گیا تھا،
عمران ریاض خان

#ImranRiazKhanIsBack #ImranRiazKhan 
#FairTrialForImranKhan
account_circle
𝐄𝐌𝐀𝐍 🌻(@Emanpak865) 's Twitter Profile Photo

یہ تو اپنا اپنا حوصلہ ہے یہ اپنی اپنی بات ہے.

کوئ ظلم سہہ کے بھی جیت گیا کوئ ظلم کر کے بھی ہار گیا

یہ تو اپنا اپنا حوصلہ ہے یہ اپنی اپنی بات ہے.

کوئ ظلم سہہ کے بھی جیت گیا کوئ ظلم کر کے بھی ہار گیا

#ImranRiazKhanIsBack
account_circle
𝔸𝕝𝕚 ℕ𝕒𝕢𝕧𝕚(@Royal_Blood110) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی عمران خان کےبزرگ ساتھی سید شمیم نقوی کا قوم کیلئے پیغام
میڈیا نہیں دیکھائے گا ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچانا اپ کی ذمہ داری ہے ریٹویٹ کریں۔۔

account_circle
Mehrban Sheikh(@MehrbanSheikh_) 's Twitter Profile Photo

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران راستے میں شہریوں کی جانب سے قیدی نمبر 804 پر پھولوں کی برسات، 🥰

account_circle
Ahmad Abu Bakar(@AABakar) 's Twitter Profile Photo

لفظ جس شخص کے سامنے ہاتھ جو ڑ کے کھڑے رہتے تھے آج زبان لڑ کھرا اٹھی ہے، اس نے کئی بار سمجھو تے کا سوچا مگر ہر بار ثا بت قدم کھڑا رہا، کہا گیا باہر جا کر کہہ دو اپنے دوستوں کے ساتھ گیا تھا مگر یہ سر خرولوٹا! یہ ایک ہی شخص کا قیدی تھا