Iqra Nadir(@minhaj_zahra) 's Twitter Profile Photo

کم سنی اور یہ ذوق و شوق ۔۔۔ اللّه اکبر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے فرمایا تھا عجب تمنا ہے میری ۔۔۔۔ میں خزاں کے موسم میں بہار دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ یہ وہ بہار ہے
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں ❤️
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ

account_circle
pakizaQadri(@pakizaqadri) 's Twitter Profile Photo

شہر اعتکاف کی تیاریاں شروع
جامع المنہاج، دربار غوثیہ، آغوش کمپلیکس ، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ اور ملحقہ عمارات کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا 📷📷📷📷


account_circle