Iqra Nadir(@minhaj_zahra) 's Twitter Profile Photo

کم سنی اور یہ ذوق و شوق ۔۔۔ اللّه اکبر
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے فرمایا تھا عجب تمنا ہے میری ۔۔۔۔ میں خزاں کے موسم میں بہار دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ یہ وہ بہار ہے
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں ❤️
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ

account_circle
Malik Mudassir Abbas(@MudassirAbbas_) 's Twitter Profile Photo

سیاست کسی کی وفادار نہیں ہوتی یہ صرف اور صرف اپنے مفادات کی وفادار ہوتی ہے سیاست کا مفاد صرف سیاست ہے اور اپنے مفادات کی خاطر یہ رحمان اور شیطان دونوں سے اتحاد کر سکتی ہے وطنِ عزیز کے مذہبی و سیاسی اور سماجی راہ نُماؤں نے معاشرے کو تماشبین بنا دیا ہے۔

#ItikafCity2024 #Pakistan
account_circle
PAT Social Media ®(@PATofficialSM) 's Twitter Profile Photo

سالانہ عالمی روحانی اجتماع لیلتہ القدر

خصوصی خطاب و دعا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

آج 6 اپریل 2024ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء

2024

سالانہ عالمی روحانی اجتماع لیلتہ القدر

خصوصی خطاب و دعا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

آج 6 اپریل 2024ء بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء

#ليلة_القدر
#Ramadan #ItikafCity #LaylatulQadr #ItikafCity2024
account_circle
Hammad Mustafa Qadri(@HammadQadriMQI) 's Twitter Profile Photo

Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri leads Salat-ul-Isha at the Itikaf City of Minhaj-ul-Quran International in Lahore.

City2024 byMQI withShaykhHammad kareem 2024

Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri leads Salat-ul-Isha at the Itikaf City of Minhaj-ul-Quran International in Lahore.

#Itikaf #ItikafCity2024 #ItikafbyMQI #ItikafwithShaykhHammad #Ramadan #Ramadankareem #Ramadan2024 #MinhajulQuran
account_circle