SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

Punjab Integrated Public Prosecution System!

Maryam Nawaz Sharif pledges to root out from the investigation system.

Chairing a Lahore meeting, she emphasized enhancing legal standards & implementing Punjab Integrated Public Prosecution System.

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

بطور سیاسی جماعت تحریک انصاف نے مزاکرات کے دروازے بند نہیں کیے ، اس وقت کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے ، جب ہوں گے تو خفیہ نہیں ہوں گے ، ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی مزاکرات نہیں ہوں گے : ولید اقبال رہنما تحریک انصاف

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی اصل خرابی ہمارا عدالتی نظام اور اس کے بعد سیاستدان ہیں , دو جج تھے جنہوں نے عمران خان کو دھرنے کے دوران کنٹینر میں فون کیا اور ان میں سے ایک جج ابھی بھی سپریم کورٹ میں موجود ہیں : سینیٹر فیصل واوڈا

Faisal Vawda

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا نواز، شہباز اور زرداری کو مشورہ، جے یو آئی ملک بھر میں دوبارہ انتخابات کی بات کر رہی ہے، دیکھئے رہنماء جے یو آئی حافظ حمد اللہ کیا کہتے ہیں

پروگرام پلے لسٹ : rb.gy/yhdol

Syed Talat Hussain

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

معروف تاجر عارف حبیب نے جب عمران خان سے بطور وزیراعظم کہا کہ صدر زرداری اور شہباز شریف کو فون کریں تو انہوں نے کہا کہ مجھ سے وہ بات کریں جو میں کر سگتا ہوں !

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی طرف سے مذاکرات کیلئے کوئی انکار نہیں، اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، ن لیگ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سے مذاکرات نہیں ہوں گے، سینیٹر ولید اقبال پی ٹی آئی

Live
Nadeem Malik 🇵🇰

account_circle
Nadeem Malik 🇵🇰(@nadeemmalik) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ نے ایک وقت پر آ کر یہ فیصلہ کیا تھا کہ وہ سیاست کا حصہ نہیں ہوں گے ، اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی الوداعی تقریر میں بھی ان خیالات کا اظہار کیا تھا مگر عمران خان نے کہہ دیا کہ نیوٹرل جانور ہوتا ہے : رانا ثنااللہ

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

موجودہ ماحول میں کسی کے ساتھ ڈائیلاگ ممکن نہیں ہے: مہر بانو قریشی

پروگرام پلے لسٹ : rb.gy/yhdol

Syed Talat Hussain

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

'ساڈی تے گل ہو گئی اے' کیا یہ آپکا نعرہ پارٹی کی ہار کی وجہ تو نہیں بنا۔۔۔؟
سنیے رانا ثنا اللہ نے آگے سے کیا کہا۔۔؟

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

پی پی 149لاہور میں ضمنی الیکشن ۔۔۔آئی پی پی کے شعیب صدیقی کی سبقت ۔۔چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان بھی حلقے میں پہنچ گئے

account_circle