DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ پولیس معاشرے کے کمزور اور پسے ہوئے طبقات کی مدد کے لیے کوشاں ، تھانہ راوی میں موجود وکٹم سپورٹ آفیسر نے ٹرانسجینڈر کا بروقت مسئلہ حل کر دیا ، مزید جانیئے اس وڈیو میں ۔۔۔

account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

چوکی ملگدہ چوک ، تھانہ شاہبور میں زیر حراست شخص پر تشدد کا معاملہ

ویڈیو منظر عام پر آتے ہی ڈی پی او اوکاڑہ کا سخت ایکشن

تشدد کرنے والے چوکی انچارج حفیظ کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی

ڈی پی او اوکاڑہ نے کمزور نگرانی پر ایس ایچ او شاہبور کو معطل کر دیا

انگلینڈ سے آئے مسیحی مذہبی رہنما کا میثاق سینٹر اوکاڑہ کا دورہ ، پنجاب میں دی جانے والی سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار....

account_circle
RPO Sahiwal(@RpoSahiwal) 's Twitter Profile Photo

آر پی او محبوب رشید کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اپنے آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔
ساہیوال ریجن کی عوام کا تحفظ میرا عزم ہے ۔ محبوب رشید آر پی او

account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

سٹی دیپالپور پولیس کی اہم کارروائی،گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار، سٹی پولیس نے جدیدٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم وسیم کو گرفتار کیا، ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیےجائیں گے.

account_circle
DPO Okara(@okarapolice) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے جاری مہم Never Again میں خواتین کے تحفظ کے لیے اوکاڑہ پولیس متحرک ، اپنے بیٹے کے دوست کے ہاتھوں بلیک میل ہونے والی خاتون کی میثاق سینٹر اوکاڑہ نے کیسے مدد کی ، جانیئے انچارج سائبر کرائم یونٹ کی اس ویڈیو میں

account_circle