میں روپ بدل کر آوٴنگی
تم مجھ کو مار نہ پاوٴ گے
#AsifAliZardari
#AseefaBZ
#AseefaBhuttoZardari #BilawalBhuttoZardari #PPP #PPP DigitalFacebook #pppfamily #PPP SocialMedia #PPP P
With Jiyala friends at Bhutto House Newdero Larkano.
Mir Rabail Mallah Mir Sadam Balhro Abdul Razzaque Gadehi Zafar Chandio and others.
#PPPFamily
آج صوبائی وزیر چیف سردار محمد بخش خان مہر ، جام برادران سے عید الفطر ملنے کے لئے جام ہاؤس عادلپور آمد ،✨
عید الفطر کی مبارکباد دی اور سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی ۔۔!!✨
#eidmubarak2024 #pppfamily #گھوٹکی
Jam Ikramullah Khan Dharejo
Sardar Mahar
Jam Saifullah Khan
jam asif
شہدہ کی مزار گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں اپنے سنیئر دوستوں کے ساتھ ۔
ہم پاکستان پیپلز پارٹی ہیں
#PPPFamily ✌️
Shahzad Shafi Zahid Ghanbhir Saba Hyder Ashraf Kaleri🇱🇾 Molai Fahad Lashari Subhan Rind IMRAN dost
پیپلز یوتھ آرگنائیزشن سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری تعمور علی مہر کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب اور میئر کراچی بیریرسٹر مرتظی وہاب سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات.
BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah Murtaza Wahab Siddiqui Taimoor Ali Maher
#PPPFamily
پیپلز یوتھ آرگنائیزشن سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محترم تعمور علی مہر کی
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب اور میئر کراچی بیریرسٹر مرتظی وہاب سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات.
BilawalBhuttoZardari Murad Ali Shah Murtaza Wahab Siddiqui Taimoor Ali Maher
#PPPFamily Samina Zardari
عید کے پرمسرت موقع پر میئر کراچی و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب بھائی سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی۔
#PPPFamily #EidGreetings
لاڑکانہ/پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو سے عید کے پہلے دن پیپلز پارٹی رہنما سابقہ صوبائی وزیر اور ایم پی اے میہڑ فیاض علی بُٹ، پیپلز پارٹی ضلع جنرل سیکریٹری سردار غلام دستگير گورڑ, فیاض علی خان بٹ کے شہزادے جونیئر نثار احمد خان بٹ کی نئون ديرو ہائوس پر ملاقات.
#PPPFamily
، ڈاکٹر شاہدہ رحمانی، MPA آصف خان، فاروق اعوان ، راشد خاصخیلی انسپکٹر جنرل سندھ پولیس غلام نبی میمن سمیت شہر کراچی کے معززین اور سماجی شخصیات کی شرکت
#PPPFamily ❤️
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک🌙
میری دعا ہے کہ اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو خوشیوں، امن اور کامیابی سے بھر دیں! آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین
#عیدالفطر_مبارک
#PPPFamily #Eidmubarak2024
BilawalBhuttoZardari Senator Saeed Ghani Jani Memon