Rana M. Waseem Akram(@RanaMWaseemPTI) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کی نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے !
ہمارے کپتان پاکستان اور عالم اسلام کے عظیم لیڈر عمران خان نے حرمت قرآن اور سوئیڈن میں ہونے والی ہرزہ سرائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا اعلان کیا ہوا ۔

نکلو جلدی نکلو

account_circle
#نامعلوم_خواجہ_سرا(@PTI_pakistanIk) 's Twitter Profile Photo


مریم نواز کو فارم 45 کے مطابق شکست دینے والا کپتان کا دلیر کھلاڑی مہر شرافت نے بھی آج زبردست ریلی نکالی۔۔۔۔۔۔۔سر اپ نے تو دل جیت لیا۔۔۔
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
Amber(@_AmberViews) 's Twitter Profile Photo

اسلام اباد میں شعیب شاہین کی ریلی سے قبل میڈیا سے گفتگو تمام لوگوں کو احتجاجی ریلی میں شرکت کی دعوت۔۔

account_circle
Alisha Awan(@malikkamra26515) 's Twitter Profile Photo

جبر اور ظلم نے لوگوں کو بے خوف اور عادی بنادیا ہے

اشرافیہ کا انجام بھیانک دکھائی دیتا ہے........🇧🇫 🏏 🇵🇰

account_circle
Ambreen Syed(@ambreensyed7) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صرف پاکستانیوں کے لیےہی ہیرو کا درجہ نہیں رکھتا ہمارے تو دلوں میں بستا ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

پوری دنیا میں جہاں جہاں لوگوں میں سیاسی شعور ہے ان کے دلوں میں اور زبانوں پہ عمران خان ہے
ویڈیو دیکھیں اور خوشی سے جھوم اٹھیں

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

account_circle
Amber(@_AmberViews) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے
وفا کے رستے کے سب مسافر
گواہی دیں گے
کہ تم کھڑے تھے
تم۔کھڑے تھے



Meher Bano Qureshi

account_circle
Khalid Nawaz Official(@Sadhraich288) 's Twitter Profile Photo

عوامی مینڈیٹ چوروں کے خلاف عمران خان کی کال پر عوامی ایم این اے ٹوبہ ٹیک سنگھ خالد نواز سدھرآئچ کا پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرزسپورٹرز۔عہدیداران راہنما اور ورکرز سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروانے کیلئے۔ 3 بجے پریس کلب ٹوبہ پہنچیں

account_circle
Shahid Mahboob(@shahid_PTI10) 's Twitter Profile Photo

اس پاکستان کو بچانے کی آخری امید صرف عمران خان ہیں اسی لیے انہیں رہا کروانا ضروری ہے. اب خالی باتوں سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ احتجاج سے کام بنے گا
team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

اس پاکستان کو بچانے کی آخری امید صرف عمران خان ہیں اسی لیے انہیں رہا کروانا ضروری ہے. اب خالی باتوں سے کچھ نہیں ہوگا بلکہ احتجاج سے کام بنے گا
@TM__SOW
#PTIprotestonFriday
account_circle
Rana M. Waseem Akram(@RanaMWaseemPTI) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی ضلع صدر سکھر و نائب صدر سکھر بار ایڈوکیٹ ظہیر بابر کی قیادت میں سکھر بار کے سامنے سویڈن حکومت، توہین قرآن پاک و امہ مسلمہ کی دل آزاری و مذہبی جذبات مجروع کرنے کے خلاف احتجاج کیا گیا وکلإ نے بڑی تعداد نے شرکت کی۔

account_circle
Muhammad kashif(@MKashif422) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی کا ستارہ عروج پر نہیں جا سکتا

اس وقت عوام میں جو مقبولیت کی لہر ہے وہ صرف عمران خان کی ہے

ان کے لیے عمران خان کا مقابلہ کرنا ممکن نہیں

Muhammad kashif

account_circle