Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

یہ جواب ان جھوٹوں پر جو کہتے ہیں دھاندلی ہے
یہ فارم 45 عوام کا سمندر
ہر ووٹر کہہ رہا ہے میں ہوں فارم 45
کراچی خوش ہے کے کراچی کا مینڈیٹ کراچی کو واپس ملا

account_circle
S.Farha Mehmood(@farha_mehmood) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے منفرد ، منظم اور پہلے سے مضبوط ایم کیو ایم پاکستان صرف جناح گراؤنڈ ہی نہیں بلکہ مُکا چوک تک عوام کی عوام ہے

account_circle
ایم کیو ایم (پاکستان) یوسی 22 کورنگی زمان ٹاؤن(@Tanveermqmpak) 's Twitter Profile Photo

جناح گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہونا شروع۔

ڈپٹی کنوینر انیس قائمخانی بھائی کل ہونے والے یومِ تشکر کے پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔

account_circle
Naila Qureshi(@NailaQureshi190) 's Twitter Profile Photo

مجھے پورے پاکستان کی حکمرانی چاہیے میں کمزور میرے لوگ کمزور لیکن میرا رب بہت طاقتور ہے، میں کوئی ایک آدمی یہاں نہیں لا سکتا تھا، میرا رب نے کو فتح دے دی، ایک دن پورے پاکستان کا مینڈیٹ اللّه پاک ہم کو دے گا،
Syed Mustafa Kamal

account_circle