Syeda Fatima Sabika Rizvi(@sabika_rizvii) 's Twitter Profile Photo

شُکریہ کراچی!🙏🏻
“ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ” سے لے کر “إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ” تک کا سفر.
کل کراچی کی عوام نے،ہمارے حق پرست ساتھیوں نے یہ سابِت کیا کہ کی عوام کل بھی کے ساتھ تھی،آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

یہ جواب ان جھوٹوں پر جو کہتے ہیں دھاندلی ہے
یہ فارم 45 عوام کا سمندر
ہر ووٹر کہہ رہا ہے میں ہوں فارم 45
کراچی خوش ہے کے کراچی کا مینڈیٹ کراچی کو واپس ملا

account_circle
Kainat Farooq(@KainatFarooq_) 's Twitter Profile Photo

A big slap on those faces who raised this question who voted for MQM?
Dekh lo ankhen khol kr!!
What a comeback, what an impressive show! Well done MQM-Pakistan 😭♥️

account_circle
Syeda Batool Hasan Kazmi(@Karachi_Waali) 's Twitter Profile Photo

عام انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کی شاندار کامیابی پر جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی، کو مٹھائی کھلائی۔

جامعہ کراچی سیکٹر
اے پی ایم ایس او

عام انتخابات میں ایم کیو ایم پاکستان کی شاندار کامیابی پر جامعہ کراچی سیکٹر کی جانب سے شیخ الجامعہ ڈاکٹر خالد محمود عراقی، کو مٹھائی کھلائی۔

جامعہ کراچی سیکٹر
 اے پی ایم ایس او

#PatangAgaeHai
account_circle
Ejaz khan(@ejazkhanpsp) 's Twitter Profile Photo

جماعتیوں بڑے منافق ہو تم... پورے ملک سے 1 سیٹ نہیں لے پائے اور کراچی میں بھی جعلی طریقے سے 2 صوبائی سیٹ لی ہیں, لیکن احتجاج کراچی میں کررہے ہو...!!

account_circle