Jawed Hassan(@JHassan64929) 's Twitter Profile Photo

پہلے 2ہزار کی خریداری کریں ،ورنہ آٹا نہیں ملے گا!!

300 لوگوں کی لائن میں لگ کر مریم کو ووٹ دیا مگر تین گھنٹے سے 90 لوگوں کی لائن میں کھڑی ہوں آٹا نہیں
مل سکا !یہ ریلیف نہیںتکلیف
ہے!!!
Rona dhona. Muqadir

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

◀️ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت۔۔۔

◀️سپریم کورٹ کی جانب سے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری!!!

◀️سپریم کورٹ پاکستان سے خصوصی پروگرام

دیکھئے پروکرام 'سوال' آج رات 07:03PM پر صرف پبلک نیوز پر

#PublicNews #NewsUpdates  #PublicProgram #ProgramSawal…
account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ٹو کلاس کے بچے نے فہد شہباز کو حیران کردیا !! ہر بات کا ایسا جواب سننے والے بھی پریشان ہو جائے !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

اگر جج آزاد نہیں ہونگے تو آپ کا آئین پھر کاغذ کا صرف ایک ٹکڑا ہے اور کچھ نہیں، عابد زبیری کی خصوصی گفتگو!!

Fahad Shehbaz khan Abid S. Zuberi

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

میں نے CAT رکھی تھی لیکن وہ بھاگ گئی !! آپ اس کو دودھ نہیں ڈالتی ہوگی، سب خود پی جاتی ہوگی !! فہد شہباز کی ننھی بچی سے مزاحیہ باتیں!!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

صرف چھ ججز ہی کیوں ؟پورا ادارہ کیوں نہیں آواز اٹھارہا؟ وکلاء اور بارز میں تقسیم کیوں؟

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی نے اگر جنرل فیض کا نام لے بھی لیا تو کیا ہوا؟؟عدالتوں کا مقصد فیصلہ دینا نہیں ،انصاف کرنا ہے!! ذمہ داران کو سزا کب اور کیسے ہوگی؟

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ایک مہینہ ہوا ہے 9th کلاس میں آیا ہوں !! فزکس اور کیمسٹری کے ایسے ایسے سوالات کہ بچہ پریشان ہو گیا !! فہد شہباز نے بچے کی سڑک پر ہی کلاس لے لی !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

دسویں کے پیپرز میں کیسے پاس ہوں گے ؟؟ پیپروں میں فیل نہیں ہوتا ، سارے پیپر بوٹیوں کی مدد سے کیئے ہیں !! بچے کی باتیں سن کر اینکر حیران ہوگیا !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مداخلت کرنے والوں کی بات تو ہو رہی ہے مگر کوئی کھل کر بول نہیں سکتا! ان کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا؟سمیع ابراہیم کا بے باک تجزیہ

Fahad Shehbaz khan Sami Abraham

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایجنسی یا شخص اگر عدالتی معاملات میں مداخلت کرتا ہے تو ججز کے پاس اسے 7 دنوں میں رپورٹ کرنے کا حق ہونا چاہیے!!سیکرٹری سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہباز کھوسہ کا بڑا مطالبہ

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

ملک کا جو حال ہوگیا ایسا زندگی میں کبھی نہیں دیکھا !! بازار میں گاہک ہی نہیں، ایسے سناٹے کبھی بھی نہیں ہوئے !! مجھے یہ پھل رات تک بیچنا ہے ورنہ خراب ہو جائے گا !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

پکے ن لیگ کے سپوٹر ہیں لیکن اب جینا بڑا مشکل ہوگیا !!تین سال ہوگئے میرے بچے گھر بیٹھے ہوئے ہیں پڑھانے کے لیے پیسے نہیں !! روٹی کھاؤ یا نہ کھاؤ بجلی کا بل تو دینا ہی دینا ہے !!شہری داستان سناتے ہوئے آبدیدہ !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

چکن بک ہی نہیں رہا۔۔۔۔624 روپے کی کلو کون خریدے گا ؟؟اگر 400 روپے کلو ہو تو پھر سمجھ میں آتی !! پھر کوئی خریدے گا !!

Fahad Shehbaz khan

account_circle
Public News(@PublicNews_Com) 's Twitter Profile Photo

مرغی 626 روپے فی کلو،غریب کہاں جائے گا !! چکن مہنگا ہونے کی وجہ کیا؟؟ گاہک کو چکن سستا کیسے ملے گا ؟؟مرغی زندہ سستی پڑتی ہے یا گوشت بنا کر ؟؟

Fahad Shehbaz khan

account_circle
LUCAS.(@luc_fam) 's Twitter Profile Photo

پٹرول مزید مہنگا ہوگا، نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہوگیا ہے! لیکن ہمیں نہیں بتایا جارہا،سائرہ بانو کے حیرت انگیز انکشافات

@Fahdshehbazkhan
Saira Bano

account_circle