Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدگی صرف ایک گھر اور فرد کا مسئلہ نہیں آج بلوچ سندھی پشتون سب اس کے کہر سے گزر رھے ھیں انسانیت کے خلاف اس غیرقانونی عمل کو پوری قوم کیخلاف ہونے کے طور پر دیکھنا چاہیے

account_circle
International Voice for Baloch Missing Persons(@IVBMP) 's Twitter Profile Photo

Son with his father got forcibly disappeared by occupying forces in Dera Bugti.

Reports says, the Pakistani forces raided on a house in Sui, Balochistan and abducted 2 persons named Rahimu Bugti and his son Ameer.

#EndEnforcedDisappearances 
#ReleaseBalochMissingPersons
account_circle
lalinبلوچ(@hamalilalin) 's Twitter Profile Photo

رژیم اشغالگر پاکستان با ربودن فرزند این مادر ، میخواهد او را به زانو در بیاورد!

account_circle
lalinبلوچ(@hamalilalin) 's Twitter Profile Photo

این تصویر باید دنیا را تکان میداد.

اما چون بلوچ هستند، کسی بهشون اعتنایی نکرد.

این تصویر باید دنیا را تکان میداد.

اما چون بلوچ هستند، کسی بهشون اعتنایی نکرد.

#ReleaseBalochMissingPersons
account_circle
Brahag Baloch(@zzbaloch) 's Twitter Profile Photo

ووٹ دیگے روگا پیسر اے وش تبیں کسان سالیں عامرء ھیالء المء بکپ کہ ظالم ریاستے زورگریں لشکرء پرچہ اے بیگواہ کتگ -

account_circle
Sadiq Saeed Baloch(@Saeed_Baloch25) 's Twitter Profile Photo

تربت یونیورسٹی کےطالب علم نعیم بلوچ کی جبری گمشدگی کو 2 سال ہونیوالے ہیں، مگر ابھی تک وہ نامعلوم زندان میں قید ہے،آج عید کے دن پھر سے اسکی گھر والوں نےاسکے آبائی گاؤں شاپک میں احتجاجاً سی پیک روڈ کو بند کردیا۔

account_circle
Sadiq Saeed Baloch(@Saeed_Baloch25) 's Twitter Profile Photo

عید اور بلوچستان

دنیا بھر میں مسلمان عید کی خوشیاں منا رہے ہیں، جبکہ بلوچستان میں بچے اور عورتیں عید کے دن سڑکوں پر جمع ہوکر فریاد کررہے ہیں کہ ہمارے پیاروں کو بازیاب کرو۔

account_circle
Sadiq Saeed Baloch(@Saeed_Baloch25) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی ریاست نے بلوچستان والوں کو سوائے دکھ ، درد، بھوک پیاس اور مسخ شده لاشوں کے علاوه کچھ بھی نہیں دیا۔
جبری گمشدگی کے شکار ہزاروں بلوچ خاندانیں اس امید پر بھیٹے ہیں کہ انسانی حقوق کے ادارے انکے پیاروں کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

account_circle
Adv Shah Fahad Wazir(@AdvShahfahad) 's Twitter Profile Photo

🚨بلوچستان میں ایک ماں کا غم دل کو چھو لینے والاہے

کوئی بندہ کتنا بھی مجرم کیوں نہ ہوں لیکن کسی کو جبری لاپتہ کرنا غیرانسانی غیر آئینی فعل ہے

صرف بندہ لاپتہ نہیں ہوتا بلکہ ان کے گھر والے روز مرتے ہیں

آئیں مل کرمسنگ پرسنز کی رہائی کا مطالبہ کریں

account_circle