Peacetime🕊(@arzsaj) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کو آخری وارننگ۔۔ویسے ایک بات ہے چھوٹی موٹی دیوار تو یہ اپنی ہوا سے بھی بٹھا دے گا۔

account_circle
Obaid kayani(@ObaidKayani99) 's Twitter Profile Photo

ایک باپ جب ہتھکڑیاں لگے اپنی بیٹیوں کو اٹھاتا ہو گا تو اس پر کیا گزرتی ہو گی، اللہ پاک کسی باپ پہ یہ دن نہ لائے۔

account_circle
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad(@ChZamurrad1) 's Twitter Profile Photo

کل بروز پیر صبح 8بجے فواد چوہدری کو ایف 8 کچہری میں لایا جائے گا۔تحریک انصاف اور جہلم کے تمام محب وطن شہریوں سے درخواست ہے کل محسن جہلم کیلیے تشریف لائیں

کل بروز پیر صبح 8بجے فواد چوہدری کو ایف 8 کچہری  میں لایا جائے گا۔تحریک انصاف اور جہلم کے تمام محب وطن شہریوں سے درخواست ہے کل محسن جہلم کیلیے تشریف لائیں
#ReleaseFawadCh
account_circle
Ch Ghulam Ahmed Zamurrad(@ChZamurrad1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں امپورٹڈحکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اورکارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریاں انسانی حقوق اور ملک میں جمہوری روایات کےخلاف ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ پی ٹی آئی کےتمام لیڈرزاورکارکنوں اورجہلم کےبہادرسپوت فوادچوہدری کو فوری رہاکیاجائے۔

#PakistanUnderFascism
account_circle
X3 ایکس تھری(@X3Returns) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کی آزمائش بھی ابھی جاری ہے
دکھ ہوتا ہے کہ جب معصوم بچے تک سیاسی مفادات اور نفرت کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں۔

account_circle
Ali Sajjad(@AliSajjadceo) 's Twitter Profile Photo

باپ بیٹی کا انمول رشتہ، لازوال محبت۔
فواد چوہدری کے ہتھکڑیاں لگے ہاتھ جس والہانہ محبت سے اپنی بیٹی کو گود میں اٹھاتے ہیں ناقابل بیان جذباتی مناظر ہیں۔ فواد کا کوئی جرم ایسا نہیں کہ سزا ختم ہونے نا آئے.
Hiba Fawad Chaudhary

account_circle
Adil Iqbal Malik(@786Adiliqbal) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد عوام کا فواد چودھری کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار
جہلم کے لوگوں کا پھول نچھاور کرکے استقبال
اگر جہلم اور میانوالی کے لوگ غدار ہیں تو پھر پاکستان کیساتھ کون ہے ۔۔؟

account_circle
Khan🇵🇰pti(@User16514) 's Twitter Profile Photo

صائمہ فؤاد سلام ھے آپ کو جیسا کہ آپ فؤاد چوہدری کی پہلی اہلیہ ہیں اور فؤاد کی کزن ہیں
اس مشکل گھڑی میں ھم سب آپ کے ساتھ ھیں جلد فؤاد آپکے اور اپکی بیٹی دعا فؤاد کے ساتھ ھوگا ، اپ صحیح معنوں میں دختر مشرق ہیں

#ReleaseFawadCh
صائمہ فؤاد سلام ھے آپ کو جیسا کہ آپ فؤاد چوہدری کی پہلی اہلیہ ہیں اور فؤاد کی کزن ہیں
اس مشکل گھڑی میں ھم سب آپ کے ساتھ ھیں جلد فؤاد آپکے اور اپکی بیٹی دعا فؤاد کے ساتھ ھوگا ، اپ صحیح معنوں میں دختر مشرق ہیں
account_circle
Tahir Awan 💦(@Imt_Tahir) 's Twitter Profile Photo

فواد چودھری کی بہادر بیٹی والد اور والدہ کا ساتھ دینے کے لئے F-8 کچہری موجود۔ بہادر ماں بہادر باپ کی بہادر بیٹی۔
مر جائینگے یزید کی بیت نا کریں گے۔
Ch Fawad Hussain
Imran Khan

audhry

فواد چودھری کی بہادر بیٹی والد اور والدہ کا ساتھ دینے کے لئے F-8 کچہری موجود۔ بہادر ماں بہادر باپ کی بہادر بیٹی۔
مر جائینگے یزید کی بیت نا کریں گے۔
@fawadchaudhry
@ImranRiazKhan
#آخر_کب_نکلو_گے 
#خوف_کے_آگے_جیت_ہے 
#فواد_چوہدری_کو_رہا_کرو 
#ReleaseFawadCh 
#ReleaseFawadChaudhry
account_circle