Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

کبیر بلوچ سمیت تمام لاپتہ اسیر افراد کو بازیاب کیا جائے۔
تمام ساتھی آج 3 فروری شام 7 بجے سے رات 12 بجے تک ایکس پر مہم میں حصہ لے کر جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھا کر اپنا انسانی و اخلاقی حق ادا کریں۔

#ReleaseKabeerBaloch 
#ReleaseBalochMissingPersons
account_circle
Baloch Voice For Justice(@BalochV4Justice) 's Twitter Profile Photo

کبیر مارا گیا ہے یا زندہ ہے؟
اگر وہ زندہ ہے تو ہم اس کا انتظار کریں گے۔ اگر وہ مارا گیا ہے، تو ہم اس کے لئے دعا کریں گے، اور اس کے لئے آنسو بہائیں گے۔ ہر روز مرنے کے بجائے، ایک بار اس درد سے گزرنا اور اس پر قابو پانا بہتر ہوگا: والدہ کبیر بلوچ

کبیر مارا گیا ہے یا زندہ ہے؟
 اگر وہ زندہ ہے تو ہم اس کا انتظار کریں گے۔ اگر وہ مارا گیا ہے، تو ہم اس کے لئے دعا کریں گے، اور اس کے لئے آنسو بہائیں گے۔ ہر روز مرنے کے بجائے، ایک بار اس درد سے گزرنا اور اس پر قابو پانا بہتر ہوگا: والدہ کبیر بلوچ
#ReleaseKabeerBaloch
account_circle
Naheeda BalOch(@naheeda_baloch8) 's Twitter Profile Photo

کبیربلوچ کو15سال قبل27مارچ2009کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے دن دیہاڑے سیشن کورٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر مرکزی شاہراہ سےاُس کے ساتھی عطا اللہ اورمشتاق بلوچ کےہمراہاغواءکرکےلاپتہ کیا گیا تھاجوتاحال بازیاب نہیں ہوسکے.

#ReleaseMushtaqBaloch
#ReleasAttaullahBaloch
account_circle